What is going on in Peshawar City/Village's

What is going on in Peshawar City/Village's This page is provide all information according to the rules & show all things which is not going right & point out to government

24/09/2025

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 24 ستمبر 2025

پارٹ 1/2

“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے دہشتگردی میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹریپ میں آگئی ہے۔

‏ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے دور میں اشرف غنی نے ہمیں بتایا کہ آپریشن سے دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم لوگ مارے جاتے ہیں اس سے پہلے حامد کرزئی نے امریکیوں کو بتایا تھا کہ جب بھی آپریشن ہوتا ہے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد طالبان کے ساتھ اس لیے شامل ہوتے ہیں تاکہ اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں۔

‏ہم نے اپنے دور میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جس سے ہمارے قبائلی علاقوں میں بھی امن آیا، مگر عاصم منیر نے آتے ہی اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دئیے گئے، دہائیوں سے مقیم افغان مہاجرین کو خوش اسلوبی سے نہیں بلکہ دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا اور وہاں ڈرون حملے کیے گئے جس سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔

‏عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں:

‏1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا۔

‏2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔

‏عاصم منیر ساری دنیا میں پھر رہا ہے لیکن اگر تدبر سے کام لے تو سب سے پہلے افغانستان جا کر ان سے بات کرنی چاہیے، جو ہمارا برادر اسلامی ملک بھی ہے اور جن کے ساتھ ہم ڈھائی ہزار کلو میٹر کی سرحد رکھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں اور خطے کے امن کے لیے ضروری ہے کہ چار فریقین افغانستان کی حکومت، پاکستانی حکومت، قبائلی اور افغانی عوام مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں تاکہ امن کا راستہ نکلے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے۔”

Is it possible  ?
23/09/2025

Is it possible ?

23/09/2025
کیا یہ ممکن نہیں ہے ؟
23/09/2025

کیا یہ ممکن نہیں ہے ؟

20/02/2025

خیبر پختونخوا سابق وزیر اعلی خیبر پرویز خٹک جمعیت علماء اسلام میں شامل

Please share & support police.
29/10/2023

Please share & support police.

24/10/2023

برطانوی حکومت کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ.

23/10/2023

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائلز غیر آئینی قرار دیکر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں بنچ نے بڑا فیصلہ دیا ہے

Address

City Of Flowers
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Peshawar City/Village's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share