younas_shahat

younas_shahat this page is about Islamic video

01/12/2024

یہ وہ الشیخ الشحات محمد انور رحمۃ اللّٰہ کی تلاوت ہے اس کے بارے میں مینے ذکر کیا کہ ہوسکتا ہے کہ اس تلاوت کا کچھ حصہ تو آپ نے سماعت فرمایا ہو مگر پوری تلاوت آپ نے سماعت نہ فرمائی ہو لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس تلاوت کو سماعت کرتے وقت ہینڈ فری ضرور لگائیں ان شاءاللہ آپ اس تلاوت کو سماعت کرتے وقت لطف اندوز بھی ہوں گے اور بہت کچھ سیکھ سکیں گے
جن حضرات کو اس تلاوت سے کچھ فائدہ حاصل ہوگا وہی اس کو اگے شیئر کریں گے تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ حاصل ہو


محمود الشحات أنور❤️

🖤
28/03/2023

🖤

05/02/2023

نہ جانے تیرے اندر کونسا لہجہ ہے
جب تو قرآن پڑھتا ہے تو دلوں کو خرید لیتے ہیں
قاری الشیخ محمود الشحات أنور 🌹

03/02/2023

Masha Allah jumma Mubarak ♥️

31/01/2023

ایک نوجوان نے شیخ کی تلاوت کے بعد دل کو چھو لینے والے الفاظ سے سب کو حیران کردیا۔
نو جوان نے کھا خدا کی قسم آپ نے میری زندگی دس لاکھ درجے بلند اور بدل کیا ہےصرف آپکی تلاوت سننے سے
اس وقت سب سے زیادہ سننے والا قاری شیخ محمود الشحات أنور ہے مصر کے جوان تو شیخ پر اپنی جان بھی فدا کرتاہے
یہ ہے دنیا کا بےتاج بادشاہ 🌹😘

15/01/2023

Address

Dazlak Rood Bilal Masjed
Peshawar
25000

Telephone

+923159384631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when younas_shahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to younas_shahat:

Share