Waqt Digital

Waqt Digital وقت ڈیجیٹل پیج میں آپ ویورز کو حالات حاضرہ سے با خبر رکھا جائیگا اور مختلف موضوعات پر انٹرویوز آپ لوگوں کیساتھ شیئر کئے جائینگے ۔

ان دو جوان کرکٹ پلیئرز کی فائنل میچ میں کارکردگی سے متعلق ایک لفظ یا جملہ
29/09/2025

ان دو جوان کرکٹ پلیئرز کی فائنل میچ میں کارکردگی سے متعلق ایک لفظ یا جملہ

23/09/2025

دشـــمن پر دعویداری اور زور دینے کی خاطر دوست نے دوست کو قــــتل کر دیا
واقـــعے کو سنـــیچنگ اور دشــــمنوں کی جانب سے حـــملہ قرار دیدیا گیا ، پولیس کا موقف

22/09/2025

گلی میں کھڑا ہونے پر گھر کا واحد سہارا عبد اللہ کا بیـــہما نہ قـــتل

مـــلزم جـــرم چھپانے کی خاطر مقـــتول کو ہسپتال منتقل کیا ، پولیس

21/09/2025

بارات کے وقت دولہے کا جنـــازہ اٹھ گیا‘ علاقے میں کـــہرام
شادی کا سہرہ قــبــر کے سہرے میں بدل گیا‘ رشتہ دار غم سے نڈھال

20/09/2025

ایف سی کی وردی میں ملبوس ڈکـــیت گھر سے کروڑوں روپے کے اڑے
اہل خانہ پر بـــندوقوں اور تیــز دھـــــار آلــــوں سے وار ، مـــلز مــان گـــر فـــتا ر کئے جائیں ، متــــا ثـــرین

19/09/2025

شادی میں فـــائرنگ ، بچہ جـــاں بـــحق ، دولہا معـــاف
عوام شادی بیاہ کی تقریبات میں فـــائرنگ سے گریز کریں ، عالم دین

18/09/2025
15/09/2025

پشاور کے نوجوان ٹک ٹاکر ماصل عرف لوٹو کیساتھ گپ شپ
نوجوان میرا سٹائل نہ اپنائیں ، والدین اپنے بچوں کا خیال رکھیں ، گفتگو

13/09/2025

پشاور کا خوبصورت نو جوان ملائشیاء میں فیکٹری میں آتشـــزدگی سے متاثرہ فیکٹری کے ملبے تلے دب کر جاں بحق

بیٹے کی تلاش میں پختون کمیونٹی اور ایمبیسی حکام مدد کریں ، والدین کا مطالبہ

12/09/2025

فٹ پاتھ پر سبزی فروخت کرنے کا تنـــازعہ ، 2 جگری دوست قـــتل
ظـــلم کی انتہاء کی گئی ، انصاف فراہم کیا جائے، رشتہ داروں کا مطالبہ

04/09/2025

چمکنی پولیس کی جرمن جوڑے کو تھانہ میں ان کی پسند کے مطابق قیام و طعام فراہمی

جرمن سیاحوں نے پشاور پولیس کے خلوص، مہمان نوازی اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل کو سراہتے ہوئے خیبرپختونخوا، خصوصاً پشاور کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے ایک محفوظ اور دوستانہ شہر قرار دیا اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqt Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share