Ghurii Official

Ghurii Official All News. .and Cricket News. Cricket Lovers

24/11/2025

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ ایف سی کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر آج ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ ہم اپنے ان غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

24/11/2025

Full video

22/11/2025
صاحبزادہ فرحان اس سال پاکستان کے واحد بیٹر ہیں جنہوں نے 100 چھکے لگا کر یہ شاندار اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
22/11/2025

صاحبزادہ فرحان اس سال پاکستان کے واحد بیٹر ہیں جنہوں نے 100 چھکے لگا کر یہ شاندار اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

21/11/2025

Carton netwrok

21/11/2025

Agaya carton netwrok

سپر اوور میں پڑوسیوں نے بنگلہ دیش کو صرف 1 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے😂.      Afghani au India wali ta da Zra sabar
21/11/2025

سپر اوور میں پڑوسیوں نے بنگلہ دیش کو صرف 1 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے😂. Afghani au India wali ta da Zra sabar

20/11/2025
Favourite fakhar
20/11/2025

Favourite fakhar

میچ بناکر گیا ھے۔ اس وقت ٹیم میں سب سے اچھا پلئیر ھے۔ پہلے سترہ بالز پپ تیرہ رنز بنائے پھر سیٹ ھونے پر چارج کیا اسے کہتے...
18/11/2025

میچ بناکر گیا ھے۔ اس وقت ٹیم میں سب سے اچھا پلئیر ھے۔ پہلے سترہ بالز پپ تیرہ رنز بنائے پھر سیٹ ھونے پر چارج کیا اسے کہتے ھے سینس ایبل بیٹنگ۔ ھمیشہ ٹیم کیلئے کھیلتا ھے ورنہ ففٹی بھی کرسکتاتھا۔

28/09/2025

بی سی سی آئی کو جسپریت بمراہ کے خلاف بھارتی فضائیہ کے رافیل کا مذاق اڑانے پر شکایت درج کرنی چاہیے!😂

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghurii Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghurii Official:

Share