Sheikh Muhammadi Media

Sheikh Muhammadi Media ❤ Follow Our Page ❤
Sheikh Muhammadi Media

01/08/2025

01/08/2025

پیٹرول 7 روپے 54 پیسے سستا ... 😍

بڈھ بیر عوام کو ایک دفعہ پھر بہت بہت مبارک ہو ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عبدالعلی خان بحال ایم این اے شاندار گلزار کے تمام...
19/07/2025

بڈھ بیر عوام کو ایک دفعہ پھر بہت بہت مبارک ہو
ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عبدالعلی خان بحال
ایم این اے شاندار گلزار کے تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے کوئی ثبوت نہ پیش کر سکی
ایس ایچ او صاحب اس وقت تھانہ میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے
یاد رہے کہ ائی جی پی خیبر پختون خواہ نے دو دن میں ثبوت پیش کرنے کا کہا تھا

19/07/2025

مبارک شئ دوستانوں انکوائری مکمل عبدلعلی خان کو بڈھ بیر تھانے میں حاضری

ہم عوام عبدالعلی خان کے ساتھ کھڑے ہے
16/07/2025

ہم عوام عبدالعلی خان کے ساتھ کھڑے ہے

16/07/2025

پشاور: تھانہ بڈھ بیر میں ایس ایچ او عبدالعلی خان کے حق میں عوامی مظاہرہ

پشاور: تھانہ بڈھ بیر میں ایس ایچ او عبدالعلی خان کے حق میں زبردست عوامی مظاہرہپشاور الفت ٹی وی) — تھانہ بڈھ بیر کے عوام ...
16/07/2025

پشاور: تھانہ بڈھ بیر میں ایس ایچ او عبدالعلی خان کے حق میں زبردست عوامی مظاہرہ
پشاور الفت ٹی وی) — تھانہ بڈھ بیر کے عوام نے اپنے ایس ایچ او عبدالعلی خان کے حق میں زبردست پرامن احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاج میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور بینرز و پلے کارڈز اٹھا کر ایس ایچ او کے حق میں نعرے بازی کی۔
ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ عبدالعلی خان ایک باکردار، ایماندار اور بہادر پولیس افسر ہے جس کی تعیناتی کے بعد علاقے میں امن و امان قائم ہوا، چوری، ڈکیتی اور منشیات فروشی کا خاتمہ ہوا۔ مظاہرین نے پُرزور مطالبہ کیا کہ عبدالعلی خان کو ہر صورت تھانہ بڈھ بیر میں تعینات رکھا جائے اور کسی سیاسی دباؤ میں آ کر ان کا تبادلہ نہ کیا جائے۔

Stand with SHO Abdul Ali Khan Ps Badhber ♥👑
15/07/2025

Stand with SHO Abdul Ali Khan Ps Badhber ♥👑

15/07/2025

کل بروز بدھ 16 جولائی 2025 کو بوقت 8:00 بجے بمقام سپین جماعت بڈھ بیر میں (ایس ایچ او) عبدالعلی خان عرف ( گبر) کی حمایت میں پر امن ریلی ھوگی اہلیان بڈھبیر سے گزارش ھے اس پر امن ریلی میں حصہ لے۔ شکریہ

تھانہ بڈھ بیر کے SHO کی کارکردگی پر عوام کی رائے درکار ہے – آپ کیا سوچتے ہیں؟
15/07/2025

تھانہ بڈھ بیر کے SHO کی کارکردگی پر عوام کی رائے درکار ہے – آپ کیا سوچتے ہیں؟

پشاور میں پولیس بمقابلہ سیاست، جرائم کے خلاف کسے سپورٹ کیا جائے؟پشاور (  نیازالرخمان نمائیندہ پشتو نیوز 1      ) — پشاور...
15/07/2025

پشاور میں پولیس بمقابلہ سیاست، جرائم کے خلاف کسے سپورٹ کیا جائے؟
پشاور ( نیازالرخمان نمائیندہ پشتو نیوز 1 ) — پشاور ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا جہاں ایک طرف قانون شکنوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں تو دوسری جانب سیاسی اثر و رسوخ ان کارروائیوں کو سبوتاژ کرنے میں سرگرم نظر آ رہا ہے۔
حالیہ تنازع تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او عبدالعلی اور پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے شاندانہ گلزار کے درمیان شدت اختیار کر گیا ہے۔ شاندانہ گلزار کی طرف سے ایس ایچ او کو فوری ہٹانے کے مطالبے نے عوامی سطح پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں کہ کیا پشاور میں قانون کی حکمرانی ہے یا پھر سیاسی چودھراہٹ؟
ذرائع کے مطابق عبدالعلی نے علاقے میں گن پوائنٹ پر بھینس چھیننے کے واقعے پر فوری ایکشن لیا، ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے اور کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ لیکن کارروائی کے بعد سیاسی حلقوں کی جانب سے اسے سیاسی انتقام کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ مقامی افراد کے مطابق بڈھ بیر طویل عرصے سے اسلحہ کی نمائش، بھتہ خوری اور چوری کی آماجگاہ بن چکا ہے اور عبدالعلی پہلی بار علاقے میں ریاست کی رٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پولیس ذرائع واضح کر رہے ہیں کہ عبدالعلی کسی سیاسی دباؤ میں آئے بغیر مکمل میرٹ پر کام کر رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسی جرات مندانہ کارروائیاں روک دی گئیں تو جرائم پیشہ عناصر کو مزید کھلی چھوٹ مل جائے گی۔
باخبر ذرائع کے مطابق ابھی سیاسی دباؤ کے پیشِ نظر ایس ایچ او عبدالعلی کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس پر عوامی اور شہری حلقے سخت برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
عوامی تنظیموں نے بھی واضح مؤقف اپنایا ہے کہ پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد رکھا جائے تاکہ پشاور میں امن کی فضا بحال ہو۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایماندار افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے نہ کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جائے۔

20/06/2025

Tol Margari Da Post Share Ki

Address

Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Muhammadi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category