15/04/2023
صوبائی چیئرمین حاجی محمد اقبال خان مرکزی چیئرمین گوہرتاج کی ہدایت پر صوبائی وائس چیئرمین یاسر کامران اور زونل وائس چیئرمین سمیع اللہ نے برنٹ ہسپتال حیات آباد میں بنوں میں بجلی حادثے میں زخمی ہونے والے لائن مین عمر رحمان، خلیل الرحمٰن کی عیادت کی 59 سال کی عمر خلیل الرحمٰن کا جلا ہوا چہرہ دیکھ کر دل خون کے آنسو رو نےلگا لیکن افسوس کے واپڈا ہاؤس سے 15 منٹ کے فاصلے پر ہسپتال میں ہمارے ادارے کےچیف ایگزیکٹو پیسکو چیف انجینئر، ڈی جی صاحبان نے ہسپتال میں پڑے ہوئے لائن مین کے حال کم از کم پوچھ لےلیکن ادارے دونوں جانثار لائن مین اپنے بڑوں کی راہ دیکھ رہے ہیں اس مہنگائی میں علاج کے لیے پیسے، 6ماہ سے آف ڈے ویجز پینڈنگ پڑے ہوئے ہیں آور لائن مین جل رہے ہیں یا غنڈوں سے مار کھا رہے ہیں انشاءاللہ عید کے بعد فیصلہ کن احتجاج کے لئیے تیار رہیں