
06/07/2023
خوشخبری رتی گلی جھیل کو سیاحوں کے لیئے کھول دیا گیا
اس جھیل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ صفائی کا جتنا خیال رکھا جا سکتا ہے وہ وہاں کی لوکل انتظامیہ نے مختلف کمیٹیاں بنا کر اپنی طرف سے کیا ہوا ہے۔
ایک کام ان لوگوں نے یہ کیا کہ گھوڑوں کو جھیل سے تقریبآ 1 کلو دور روک دیا جاتا ہے