jehadAli Yuzi

jehadAli Yuzi Join me on this incredible journey as I navigate the exciting challenges and adventures

03/08/2024

🫣

28/07/2023
*ایمان والے، شُکر کرنے والے، عملِ صالح کرنے والے قلیل ہیــں...!**قلیل ہونا حقیر نہیـں ہے لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا وا...
13/06/2023

*ایمان والے، شُکر کرنے والے، عملِ صالح کرنے والے قلیل ہیــں...!*

*قلیل ہونا حقیر نہیـں ہے لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے...!*

*یہ قلیل ہی گِرتے بھی ہیــں، زخم بھی کھاتے ہیـں، گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیـں، نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیـں...!*

*کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیـں۔جو ہر بار گِرنے پر رب کی طرف پلٹ آتے ہیـں...!*

*گناہ کرنا زیادہ بڑا عیب نہیـں لیکن اس عیب کی خاطر اللّٰـہ سے رجوع نہ کرنا اور خود کو بے عیب سمجھتے رہنا ہی اصل عیب ہے...!*

*یا اللّٰـہ جو تیرے قلیل بندے ہیں مگر تیرے قریب ہیـں، انہی میں ہمیـــں شامل فرما...!*

*آمیـــن یا ربّ العالمیـــن•••*

زندگی میں اپنی توجہ اپنے کیرئر کی جانب بھی رکھیں۔ سب کچھ تبھی اچھا لگتا ہے جب آپ ایک اچھے اور باوقار مقام پہ ہوں۔ اگر آپ...
13/06/2023

زندگی میں اپنی توجہ اپنے کیرئر کی جانب بھی رکھیں۔ سب کچھ تبھی اچھا لگتا ہے جب آپ ایک اچھے اور باوقار مقام پہ ہوں۔

اگر آپکی بنیادی ضرورتیں مکمل نہیں ہو پا رہیں تو آپ ایک متوازن زندگی نہیں گزار سکتے۔🙂💙🕊️

*آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں.* 💔*آپ کی نوکری، آپ...
13/06/2023

*آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں.* 💔

*آپ کی نوکری، آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات نہیں جانتے*

*آپ کے دوست اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے سائز کو نہیں سمجھیں گے۔*

*آپ کا جیون ساتھی ہمیشہ آپ کی طرف سے محبت اور تعاون کا منتظر رہتا ہے اور وہ اس بات کو کبھی نہیں سمجھے گا کہ آپ کتنے دباؤ یا پریشانیوں سے گزر رہے ہیں چاہے آپ اس سے کتنی ہی بات کریں اور سمجھائیں۔*

*آخر میں ایک ہی بات رہ جاتی ہے، آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے بارے میں محسوس نہیں کرتا ہے۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ پہ کیا گزر رہی ہے اور نا ہی آپکی کبھی تعریف کی جائے گی.* 💔

Inshallah, he will solve this problem
13/06/2023

Inshallah, he will solve this problem

Address

Kernal Sher Kalli
Peshawar
23422

Telephone

+923179871748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jehadAli Yuzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jehadAli Yuzi:

Share