
27/07/2025
تیراہ خیبر میں آج تاریخی بربریت کی گئی ہے۔ عوام پر سیدھی فائرنگ کی گئی ہے ۔ ایک طرف مارتے ہیں ۔ دوسری طرف کہتے ہیں کہ احتجاج مت کرو ۔ رونا دھونا بھی نہ کرو ۔ بس چپ صاد کرکے دفناو جنکو ھم ماریں ۔ آئین اور قانون ھمیں احتجاج اور رونے دھونے کا حق دیتے ہیں ۔ پرامن اجتماع کا حق دیتے ہیں۔
امریکی سنٹرل کمانڈ ایک طرف فلسطین میں نسل کشی سپانسر کر رہا ہے دوسری طرف پنجابی اشرافیا/استعمار سے پشتونوں کی نسل کشی کروا رہا ہے۔!
#امن #وطن #خیبرپختونخوا