PTI Politics

PTI Politics Whatever kind of atrocities are happening in Pakistan. I'll tell you all on this page

01/02/2024

‏اگر آپکو حق اور باطل نظر نہ آئے تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہیں..😎😎
📝👍

‏محمد خان بھٹی نے عمران خان اور پرویز الہی سے وفا کی تاریخ رقم کی اور ایک سال سے جیلوں اور زندانوں میں تشدد اور جبر کا م...
19/01/2024

‏محمد خان بھٹی نے عمران خان اور پرویز الہی سے وفا کی تاریخ رقم کی اور ایک سال سے جیلوں اور زندانوں میں تشدد اور جبر کا مقابلہ کیا
آپ نےووٹ سےبدلہ لینا ہے

پینل:
منڈی بہاوالدین:
این اے 69 - کوثر محمد خان بھٹی
نشان : پیالہ

پی پی 42 - ساجد احمد خان بھٹی
نشان : گدھا گاڑی

پی پی 43 - محمد نواز پنجوتھہ
نشان : طوطا

زرناب شیر PP-40
انتخابی نشان: پریشر ککر

‏این اے 77 ۔ یہاں سے عطاتاڑر الیکشن لڑنا چاہ رہا تھا پر ن لیگ نے محمود بشیر ورک کو ٹکٹ دیا ہے۔ پی ٹی آئی امیدوار میاں طا...
19/01/2024

‏این اے 77 ۔ یہاں سے عطاتاڑر الیکشن لڑنا چاہ رہا تھا پر ن لیگ نے محمود بشیر ورک کو ٹکٹ دیا ہے۔
پی ٹی آئی امیدوار میاں طارق محمود تھے لیکن انکے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تو انکی بیگم راشدہ طارق الیکشن لڑ رہی ہیں
اس فیملی کے ساتھ نو مئی کے بعد بہت ظلم ہوا ہے تب سے روپوش ہیں ۔ کاروبار تمام سیل ہیں۔
انکی آواز بنو سب۔
این اے 77۔انتخابی نشان گھڑیال،مسز راشدہ طارق

‏پاکستانیوں صحت کارڈ تو آپ سے چھینا گیا ہے لیکن شناختی کارڈ تو آپ کے پاس ہے..اس کا درست استعمال آپ کو صحت کارڈ واپس دلا ...
19/01/2024

‏پاکستانیوں صحت کارڈ تو آپ سے چھینا گیا ہے لیکن شناختی کارڈ تو آپ کے پاس ہے..
اس کا درست استعمال آپ کو صحت کارڈ واپس دلا سکتا ہے.

19/01/2024

‏آپ کے حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار کا انتخابی نشان کیا ہے؟

‏ہاتھ میں پرچی، منہ پر پیمپر یہ ہے پٹواریوں کا نیلسن گوالمنڈیلا 🤡
18/01/2024

‏ہاتھ میں پرچی، منہ پر پیمپر
یہ ہے پٹواریوں کا نیلسن گوالمنڈیلا 🤡

‏مریم 200 یونٹ مفت، بلاول 300 یونٹ مفت، علیم خان 300 یونٹ مفتآئی ایم ایف 👇🏽
18/01/2024

‏مریم 200 یونٹ مفت، بلاول 300 یونٹ مفت، علیم خان 300 یونٹ مفت

آئی ایم ایف 👇🏽

15/01/2024

‏طعنے مارنے والی، زہریلی گفتگو کے سوا اس خاتون کے پاس عوام کو دینے کیلیے کیا ہے؟

15/01/2024

‏ایک بات تو کنفرم ہے بلا لے کر جو پلان مخالفین نے سوچا ہے عوام نے وہ پورا نہیں ہونے دینا۔۔۔
48 گھنٹوں میں ہر مقامی امیدوار کا نشان گھر گھر میں پہنچ چکا ہے اور اب تو وہ لوگ بھی نشان پھیلا رہے ہیں جو پہلے خاموش رہتے تھے۔۔

15/01/2024

‏میرے بہنوئی کا انتقال ہوا میں نے جیل حکام کو درخواست دی مگر جنازے میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی،میں اپنی بہن کو پرسا بھی نے دے سکا۔ شاہ محمود قریشی. انسانیت؟

15/01/2024

‏آر اوز نے تحریک انصاف کےامیدواروں سے بیلٹ پیپرز چھنوائے چیف جسٹس فائز عیسی،جسٹس محمد علی مظہر جسٹس مسرت ہلالی نے انتخابی نشان بلا ہی چھین لیا۔۔۔ واہ واہ

15/01/2024

‏ملک سے وفاداری نہیں چھوڑ سکتا، چاہے کوئی بھی قیمت ادا کیوں نہ کرنی پڑے، عمران خان کی جیل میں گفتگو

15/01/2024

‏لکھ لیں کہ اس الیکشن کا جنازہ نکل گیا
یہ انجینئرڈ الیکشن ہیں اس کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی، شاہ محمود قریشی

15/01/2024

‏ڈونلڈ لو اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، واحد آدمی ہوں جس نے 27 سال جدوجہد کر کے پارٹی کو اس جگہ پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!

15/01/2024

‏جو اوورسیز پاکستانی ووٹ ڈالنے پاکستان نہیں آ سکتے، وہ روزانہ پاکستان میں موجود دس سے پندرہ خاندانوں کو کالز کریں اور ان کو متعلقہ حلقے کے امیدوار اور اس کے نشان سے متعلق آگاہی دیں،8 فروری تک کوئی چین سے نہ بیٹھے، یہ ملک کی تقدیر بدلنے کا وقت ہے، عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کو حکم

15/01/2024

‏ان کو پبلک کے غصہ کا اندازہ نہیں ہے، سوشل میڈیا کے دور میں کوئی چیز چھپ نہیں سکتی،پیشگوئی کر رہا ہوں کہ ان کو بہت بڑا دھچکا لگنے والا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان۔۔۔!!!

15/01/2024

‏پاکستان کی جمہوریت کا جنازہ نکل چکا ہے،بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رُکنی بینچ ہونا چاہیے تھا،سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، اس کو الیٹ کیپچر کہتے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share