KP Updates

KP Updates News & Updates

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوریوزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں...
14/12/2022

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں،ضلع مانسہرہ اور خصوصی طور پر تناول کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں امیر احمد صدیقی میڈیا ایوارڈز کی تقریب
14/12/2022

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں امیر احمد صدیقی میڈیا ایوارڈز کی تقریب

پشاور/انفارمیشن ٹیکنالوجی و سائنس ٹیکنالوجی پروگرامز کا افتتاح
14/12/2022

پشاور/انفارمیشن ٹیکنالوجی و سائنس ٹیکنالوجی پروگرامز کا افتتاح


وزیراعلی محمود خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے۔
14/12/2022

وزیراعلی محمود خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے۔

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن/صوبائی رسائی فورمعوام کے شکایات سننے اور انکو انصاف فراہم کرنے کیساتھ ساتھ ہم خدمات تک رسائی مز...
14/12/2022

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن/صوبائی رسائی فورم

عوام کے شکایات سننے اور انکو انصاف فراہم کرنے کیساتھ ساتھ ہم خدمات تک رسائی مزید آسان بنا رہے ہیں. مستقبل میں ایسے مزید فورمز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ سرکاری اہلکاروں کو عوامی مسائل سے آگاہی حاصل ہو جائے،
محمد سلیم خان،چیف کمشنر،
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبرپختونخوا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما میں صوبے کے تمام  سکولوں میں باجماعت نماز ظہر ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔‎
13/12/2022

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما میں صوبے کے تمام سکولوں میں باجماعت نماز ظہر ادا کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

13/12/2022
صوبائی حکومت نےسرکاری رعایتی نرخوں پر روزانہ کی بنیاد پر آٹا فراہم کرنے کا ایک انقلابی اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت روزانہ ...
13/12/2022

صوبائی حکومت نےسرکاری رعایتی نرخوں پر روزانہ کی بنیاد پر آٹا فراہم کرنے کا ایک انقلابی اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر صوبے کے تمام اضلاع میں عوام کو گھر کی دہلیز پر سبسیڈائزڈ آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک عاطف خان

صوبے کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں اور صوبے کے حقوق کے حصول کیلئے تمام تر آئینی اور قانونی فورمز استعمال کروں گا۔ میں کوئی اضاف...
13/12/2022

صوبے کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں اور صوبے کے حقوق کے حصول کیلئے تمام تر آئینی اور قانونی فورمز استعمال کروں گا۔ میں کوئی اضافی رقم نہیں مانگ رہا، صوبے کا حق مانگ رہا ہوں,وزیر اعلٰی محمود خان

الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ بارے اہم اجلاستنازعات کے متبادل حل ایکٹ (Alternate Disputes Resolution Act)  کی صوبہ کے با...
13/12/2022

الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ بارے اہم اجلاس

تنازعات کے متبادل حل ایکٹ (Alternate Disputes Resolution Act) کی صوبہ کے باقی ماندہ 19 اضلاع تک توسیع دے دی گئی ہے ۔

مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی

Address

Hassan Khel Dub Division Peshawar
Peshawar
24860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share