City News

City News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City News, Media/News Company, peshawar, Peshawar.

02/11/2025

سی سی پی او پشاور میاں سعید سی ٹی ڈی میں دھماکہ پر گفتگو

26/10/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ہنگو دھماکے میں شہید ایس پی اسد زبیر کے گھر آمد۔کوہاٹ میں وزیراعلیٰ نے شہید ایس پی اسد زبیر کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا

10/10/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈہ پور وزیراعلی ہاوس سے روانہ
وزیراعلی ہاوس کے سٹاف کے ساتھ الوداعی ملاقات

04/10/2025

پشاور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد عاصم ایڈوکیٹ قتل میں ملوث ہونے والے چارسدہ سٹی پولیس اسٹیشن کے سابق ایس ایچ او بہر مند شاہ باضابطہ طور پر اپنی گرفتاری دیدی

بہر مند شاہ کو ہفتے کے روز چارسدہ کے سیشن کورٹ میں جسمانی ریمانڈ کے لیے شعبہ تفتیش کے عملے نے پیش کردیا ۔

اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے ملزم بہر مند شاہ کو بکتر بند گاڑی میں کچہری لایا گیا

وکلاء کی ہہت بڑی تعداد کچہری میں موجود تھی جنہوں نے پیشی کے موقع پر قاتل قاتل کی نعرے بازی کررہے تھے ۔

03/10/2025

[
پشاور ہائی کورٹ میدان جنگ بن گیا
پشاور ہائی کورٹ میں
سابق ایس ایچ او بھرہ مند شاہ سادہ لباس میں پولیس اہلکاروں کے ہمراہ پیشی کےلئے ائے،وکلاء اور سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے ملاقات ،چیف جسٹس کو صورتحال سے آگاہ کیا،چیف جسٹس نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
[

05/08/2025

وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور ریلی سے خطاب کر رہے ہے

05/08/2025

*🩸💔قلعہ بالاحصار میں کارکنان کا وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور کے خلاف نعرے بازی عوام کا نعرہ گنڈاپور چور ہے

05/08/2025

دارمنگی میں تین افراد پر فائرنگ
جس میں تفتیشی افسر مچنی گیٹ علی حسین خان بھی شامل ہیں

05/08/2025

حیات آباد پشاور فیز 6 سیکٹر F8 میں گس بلاسٹ ہوا جس میں گھر کی حالت ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔

20/07/2025

وزیراعلی کے ہی علی امین گنڈاپور
اپوزیشن سے اتحاد صرف سینٹ انتخابات تک ہے۔

30/04/2025
28/04/2025

پشاور ہائی کورٹ کے باہر سفید سنگ کے رہائشی اکرام اللہ نامی شخص نے ایک شخص کو گولی ماردی
زخمی نوجوان یاسر حیات ولد قدر گل عمر کے لحاظ سے کم عمر تھا جو کہ پاؤں پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

موقع پر پولیس اہلکاروں نے مسلح شخص کو پشتول سمیت قابو کرکے شرقی پولیس کے حوالے کر دیا

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923459065204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News:

Share