KB's

KB's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KB's, Media, Peshawar.

06/02/2020

Basanti 😂😝

😋😋
05/02/2020

😋😋

05/02/2020

میرے پاس ایک پینتیس سالہ مریضہ آئی، تین بچیاں ساتھ تھیں جن میں بڑی دس سال کی تھی۔ شکایت تھی کہ ناک سے خون نہیں رُک رہا اور بخار جان نکالے دے رہا ہے۔

ہم نے ٹیسٹ کروائے تو بلڈ کینسر کی تشخیص ہوئی۔

شوہر پڑھا لکھا مگر کسی پرائیویٹ فرم میں چھوٹی سی کلیریکل جاب پر تھا۔ جیسے تیسے گھر کا کام چلتا تھا، اور ظاہر ہے جیسے ہمارے معاشرے میں ہوتا ہے کہ بچیوں کا جہیز بنانے کے لیے تگ و دو ہو رہی تھی۔

ایسے میں خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی، بلڈ کینسر کی وہ قسم مریضہ میں پائی گئی جس میں مخصوص کیپسول روزانہ صبح شام استعمال کروائے جاتے ہیں، اس دوا کا ماہانہ خرچہ بیس سے تیس ہزار تک پہنچتا ہے۔ باقی اس کے علاوہ۔ مگر اس بلڈ کینسر میں مبتلاء مریض باقی اقسام کے بلڈ کینسرز کی نسبت قدرے بہتر رسپانس دیتا ہے علاج کو۔

میں نے میاں بیوی کو بِٹھا کر بیماری اور علاج، قیمت سے لے کر فائدے کے امکانات تک سب کچھ بتایا تو انہیں سمجھ میں نہ آ رہا تھا کہ مُوذی مرض قدرے قابل علاج ہونے پر خوش ہوں یا علاج پہنچ سے دُور ہونے پر ماتم کریں۔

میں نے کہیں سے چند ہزار اکٹھے کر کے دوا لی اور کہا کہ بسم اللہ تو کریں، آگے اللہ بندوبست کرنے والا ہے۔ دوا ختم ہونے سے دو دن پہلے میری بیوی کی سہیلی نے برطانیہ سے پیسا بھجوایا کہ مستحق مریضوں کو دے دیجیے، دو ماہ سے کچھ اوپر کا انتظام ہو گیا!

ابھی چند دن پہلے میرے پاس وہ مریضہ پھر آئی کہ ڈاکٹر صاحب، دوا پھر ختم ہونے کو ہے، بس کچھ دن کی باقی ہے۔ ناک سے خون بند ہو چکا، بخار ٹھیک، بچیوں کو پڑھانے کا کام پھر شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن تب تک مدد کی ضرورت ہے۔۔ میں نے پھر تھوڑے پیسے اکٹھے کر کے کام چلوایا، اور کہا اللہ مزید بندوبست کرے گا۔

آج دوپہر کو ایک شخص کی فون کال آئی، “ڈاکٹر صاحب میری والدہ بیمار ہیں، صدقے کے بیس ہزار پاس ہیں، کب لے آؤں؟”۔ میں نے کہا کل ہی لے آؤ بھائی، اور دل میں سوچا کہ میرے رب نے مزید بندوبست بھی کر دیا!

یاد رکھیے، اللہ نے ہم ناشکروں کو نواز رکھا ہے، دس بیس ہزار ماہانہ تو شاید کئی لوگ باہر کے کھانے اور پٹرول پر ہی خرچ کر ڈالتے ہیں۔ لیکن کسی کے لیے یہی دس بیس ہزار ایک ماہ کی صحت مند زندگی بن سکتا ہے۔ کسی کے لیے اپنی ماں کا ایک ماہ مزید ساتھ بن سکتا ہے!

مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ اتنی برائیوں کے ہمارے اندر موجود ہونے کے باوجود اگر ہم اب تک من حیث القوم تباہی سے بچے ہوئے ہیں تو شاید ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے کہ جو اپنے رب سے تجارت کرتے رہتے ہیں، ایسی تجارت جس میں خسارے کا کوئی امکان نہیں ہوتا! (فاطر 29)
منقول

05/02/2020

Drill😂😂😂

05/02/2020

Sslap master 😂😂

Kisi ko chahiye😂
05/02/2020

Kisi ko chahiye😂

Address

Peshawar

Telephone

+923078526272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KB's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KB's:

Share

Category