True Vox

True Vox Stories that matter, voices that count

18/11/2025










17/11/2025

ستائیسویں آئینی ترمیم پر جتنا شور مچ رہا ہے، اصل کہانی اس سے کہیں پہلے شروع ہوچکی تھی۔
اس کا نقطۂ آغاز دراصل چھبیسویں آئینی ترمیم تھی , وہ پہلا وار جس نے عدلیہ کی خودمختاری کو کمزور کیا اور اختیارات کا پلڑا خاموشی سے ایگزیکٹو کی طرف جھکا دیا۔

آج ستائیسویں ترمیم نے اسی سلسلے کو مکمل کر دیا:
عدلیہ مزید کمزور
ایگزیکٹو مزید طاقتور
ریاستی ڈھانچے کی عسکریت مزید گہری
چیک اینڈ بیلنس تقریباً بے اثر

یہ سب آمریت کی طرف بڑھتا ہوا سفر ہے پاکستان کو مضبوط ادارے چاہئیں، آئینی انجینئرنگ نہیں جو اختلاف رکھنے والوں کو خاموش کرے

03/11/2025

“یہ زمین ہماری ہے، کسی بندوق والے کی نہیں۔”
قبائلی مشران

جب ہر طرف خوف کے بادل چھائے ہوئے تھے ،تو مشران
نے اپنی مٹی کے لیے کھڑے ہو کر قربانیاں دیں۔

آج ہم ان بھولے ہوئے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

19/10/2025

پاکستان میں مذہب کے نام پر احتجاج اور تشدد کی روایت کب شروع ہوئی؟
سر ظفراللہ خان کے خلاف 1953 کا احتجاج ، ایک ایسا لمحہ جس نے آنے والے برسوں کی سیاست بدل دی۔

💭 کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا؟

14/10/2025

جب نوجوان عقیدت کی زنجیروں میں قید ہو جائیں
تو ان کی سوچ پر بھی تالے لگ جاتے ہیں۔
وہ اندھی تقلید میں اپنے لیڈر کے آگے بھیڑ بکریوں کی طرح سوال کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں۔

اپنے نظریے کو مانو، مگر سوال اور اختلاف کی ہمت بھی رکھو۔

07/10/2025

When Pashtun men hesitated to join the movement for freedom, at the call of Bacha Khan, the women of the entire village joined the Jalsa.




03/10/2025

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Vox posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share