Javed Khan Insafian

Javed Khan Insafian Personal page of Javed Khan PTI and Imran khan supporter & activist. Sharing awareness, news & peaceful political views. Not official PTI or Imran Khan page
(1)

23/06/2026

‏نورین اپا اور ڈاکٹر عظمی پارٹی کے اندر خود ساختہ روپوش اندرونی مافیا کو شرم اور لعنت بھیج رہے ہیں🔥👇

23/06/2026

‏🚨 تحریک انصاف متحد ہے یہ پارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عوام کے پیچھے کھڑی ہے اس پارٹی کو کوئی نہیں توڑ سکتا
سلمان اکرم راجہ

23/06/2026

علیمہ خان نے احتجاج کو خود فرنٹ پر آکر لیڈ کرنے کا عندیہ دے دیا 🔥🚨

23/06/2026

🚨عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے، ہم اب جو کرینگے وہ سرپرائز ہے ہم نے تو صرف عمران خان کے حقوق مانگے لیکن لوگوں کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو رہا کرو۔ علیمہ خان

23/06/2026

رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے

23/06/2026

ایک ملاقات اس لیے کروانا چاہ رہے ہیں تاکہ ایک بار پریشر ختم ہو جائے ۔۔ ہمیں انفارمیشن آئی ہے کہ اس کے بعد عمران خان کو مکمل طور پر کسی سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں ہوگی. علیمہ خان

‏🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥اڈیالہ جیل : علیمہ خان کی سخت اور دوٹوک پریس کانفرنس جاری۔🔥🔥✊
23/06/2026

‏🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥

اڈیالہ جیل : علیمہ خان کی سخت اور دوٹوک پریس کانفرنس جاری۔🔥🔥✊

23/06/2026

‏اہم ترین 🚨علیمہ خان کے پہنچنے سے پہلے اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستے بند کر دئے جا رہے ہیں
اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں

23/06/2026

‏لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Khan Insafian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Khan Insafian:

Share