Awaz Da Pukhtoonkhwa

Awaz Da Pukhtoonkhwa مالاکنڈ ڈیویژن اور خاص کر دیر کے اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا فیج فالو کریں
شکریہ

دیر لوئر۔  منڈا کے علاقے میں  سالن میں چپکلی گرنے سے 3 بچے جاں بحق۔ پولیسدیر لوئر: سالن کھانے سے گھر کے دیگر 5 بچوں کی ح...
26/06/2026

دیر لوئر۔ منڈا کے علاقے میں سالن میں چپکلی گرنے سے 3 بچے جاں بحق۔ پولیس

دیر لوئر: سالن کھانے سے گھر کے دیگر 5 بچوں کی حالت تشویشناک،

دیر لوئر۔ بچوں کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

دیر لوئر. متاثرہ بچوں کو حالت مذید بگڑنے پر پشاور منتقل

Swateye.com

اپر دیر " پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے مہمانوں کا ویگو گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک جاں شخص بحق, جبک...
26/06/2026

اپر دیر " پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے مہمانوں کا ویگو گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک جاں شخص بحق, جبکہ 9 افراد زخمی, علاقے کی لوگوں نے اپنی مدداپ کی تحت زخمیوں سے نکال کر ھسپتال منتقل کردی ,,

1998 احمد حسن خان سے ونر ٹرافی وصول کرتے ھوے زیارت تالاش میں گورنمنٹ شہباز شہید ھایئر سکنڈری سکول اوچ کہ والی بال ٹیم کہ...
26/06/2026

1998
احمد حسن خان سے ونر ٹرافی وصول کرتے ھوے زیارت تالاش میں گورنمنٹ شہباز شہید ھایئر سکنڈری سکول اوچ کہ والی بال ٹیم کہ کپتان کوی جانتا ھے

سہ مو خیال دے
25/06/2026

سہ مو خیال دے

Awaz Da Pukhtoonkhwa
25/06/2026

Awaz Da Pukhtoonkhwa

سرکاری کرایہ نامہ برائے لوئر دیر
25/06/2026

سرکاری کرایہ نامہ برائے لوئر دیر

بمقام نگری پہاڑ، حدود تھانہ تالاش، آج اطلاع موصول ہوئی کہ تقریباً چھ تا سات ماہ قبل لاپتہ ہونے والے طفلکہ مسرورہ ولد موس...
26/04/2026

بمقام نگری پہاڑ، حدود تھانہ تالاش، آج اطلاع موصول ہوئی کہ تقریباً چھ تا سات ماہ قبل لاپتہ ہونے والے طفلکہ مسرورہ ولد موسیٰ خان، سکنہ نگری کاٹکلہ کے شبہ میں مذکورہ پہاڑی علاقے سے کچھ انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔
موقع کے قریب ایک عدد قمیص بھی برآمد ہوئی ہے، جس کے متعلق ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مذکورہ لاپتہ بچے کی ہو سکتی ہے۔
اطلاع ملتے ہی نزیر بادشاہ خان SHO شہاب الدین خان ASHO معہ دیگر نفری پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جہاں سے شواہد اکٹھے کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
برآمد شدہ انسانی اعضاء کو شناخت اور مزید فرانزک تجزیہ کی غرض سے متعلقہ حکام کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ بچے کے والد بھی موقع پر موجود ہیں، جنہوں نے ابتدائی طور پر مذکورہ اعضاء کو اپنے لاپتہ بچے سے منسوب کیا ہے، تاہم حتمی تصدیق فرانزک رپورٹ کے بعد ہی ممکن ہوگی__

بریکنگ نیوز (تفصیلی رپورٹ)نگری بالا کے پہاڑی علاقے میں موسیٰ کی بیٹی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش (ہڈی...
26/04/2026

بریکنگ نیوز (تفصیلی رپورٹ)
نگری بالا کے پہاڑی علاقے میں موسیٰ کی بیٹی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش (ہڈیوں کا ڈھانچہ )ملنے کے بعد پولیس اور ڈاکٹروں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور ابتدائی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
نگری بالا کے پہاڑی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں موسیٰ کی بیٹی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب علاقے کے کچھ مقامی لوگ پہاڑی راستے سے گزر رہے تھے اور انہوں نے لاش کو دیکھا، جس کے بعد فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا تاکہ شواہد محفوظ کیے جا سکیں۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹروں کی ٹیم کو بھی طلب کیا گیا جنہوں نے ابتدائی معائنہ شروع کر دیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ موت کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔ ابھی تک موت کی وجہواضح نہیں ہو سکا
علاقے میں اس واقعے کے بعد افسوس اور تشویش کی فضا پائی جاتی ہے۔ مقامی لوگ بھی بڑی تعداد میں جائے وقوعہ کے اطراف جمع ہو گئے تھے تاہم پولیس نے انہیں پیچھے ہٹا دیا ہے تاکہ تفتیش متاثر نہ ہو۔

Address

Lower Dir
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Da Pukhtoonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share