all updates about warsak road and information technology
10/04/2024
💕اسلام علیکم! 💕
💕تمام دوست واحباب کو عید الفطر مبارک ہو۔💕
13/11/2022
🌹پہلا روزہ إنشاءاللّٰه 23 مارچ 2023 بروز منگل کو ہوگا🤲
جو شخص رمضان کی خبر کسی کو سب سے پہلے دے گا
اس پر دوزخ کی آگ حرام ہے
🌺اَللّٰهُُ اَكْبَر🌺
13/11/2022
تو ناضرین 1992 کی باقی سب نشانیاں پوری تھیں سوائے یہ کہ اب کرکٹ ٹیم کا کپتان عمران خان نہیں تھا
🇵🇰
09/11/2022
الحمدللہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے کوالیفائی کرلیا
♥️✌️🏏
02/11/2022
بریکینگ نیوز
مرشد عمران خان نے تبلیغی اجتماع کے پیش نظر خیبرپختوخوا کا لانگ مارچ 9 تاریخ تک ملتوی کر دیا۔
01/11/2022
خدا سے ڈرنے والا موت سے نہیں ڈرتا،میں موت کے خوف کو شکست دے کر پاکستانی سیاست میں آیا ہوں
عمران خان
31/10/2022
31/10/2022
عمران خان کے الیکشن لڑنے پر کوئ پابندی نہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ
30/10/2022
جن لوگوں نے عمران خان کو نااہل کیا تھا، انکو بتادیں کہ آج وہ ایک اور سیٹ جیت گیا!!!
کرم کپتان کا
30/10/2022
عمران خان کی نااہلی پر خوشیاں منانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ عمران خان این اے 45 کرم میں بھی واضح لیڈ کے ساتھ آگے جارہے ہیں۔ اگلے چند دنوں میں الیکشن کمیشن کا جانبدارانہ فیصلہ بھی ردی کی ٹوکری میں چلا جائیگا۔
29/10/2022
حالات بتا رہے ہیں کہ اب دو تہائی اکثریت سے نہیں بلکہ مرشد کلین سویپ کرے گا۔۔ان شاء اللہ👊👊🇵🇰🇧🇫💪
27/10/2022
ایک لانگ مارچ پاکستانی ٹیم کے خلاف بھی ہونا چاہئے۔
Be the first to know and let us send you an email when Warsak info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.