Waheed Ullah Sha Official

Waheed Ullah Sha Official 521K Followers. 10 Following

19/08/2023
سوات تحصیل مٹہ محمد خان بازار مٹہ میں مٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف مٹہ تحصیل کی زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پ...
07/07/2023

سوات تحصیل مٹہ
محمد خان بازار مٹہ میں مٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف مٹہ تحصیل کی زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ.

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔ ‎
07/07/2023

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔

06/07/2023

کپتان کو جیسے جیسے پارٹی لیڈر چھوڑ رہے ہیں ویسے ویسے عوام کی تعداد کپتان کیساتھ بڑھتی جا رہی ہے
عوامی لیڈر اسلامی لیڈر
صرف کپتان

01/07/2023

اس تقریر کی وجہ سے عمران ریاض خان کو اغواء کیا گیا ہے
امپورٹڈ حکومت نامنظور
رہا کرو عمران ریاض خان کو

26/06/2023

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی ے گا کہ تم کھڑے تھے

26/06/2023

‏‎ایک ایماندار کو گرانے کیلئے سب بے ایمان اکھٹے ہوگئے ہیں
لیکن
جیت حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ

12/06/2023

Fallow please

Address

Dir Upper
Peshawar
DIRSHERINGAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Ullah Sha Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share