30/08/2025
پشاور میں آج ایک لڑکا اچانک گراؤنڈ میں داخل ہوا اور بابر اعظم کی طرف دوڑنے لگا، بابر اعظم دیکھتے ہی اس لڑکے سے دوڑنے لگا۔
پھر بابر اعظم آگے اور لڑکا پیچھے لیکن آخر میں لڑکے نے بابر اعظم کو hug کر دیا ♥️