07/08/2026
💍 راشد احمد کو منگنی بہت بہت مبارک ہو! ❤️
اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کی اس نئی زندگی کے آغاز میں بے شمار خوشیاں، محبت، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ اللّٰہ آپ کے رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہر قدم پر آسانیاں نصیب فرمائے۔
منگنی مبارک! 🌹