Alishah0O7

Alishah0O7 Follow and share for new videos
❤️❤️❤️❤️❤️👇👇👇👇❤️❤️❤️❤️ https://youtube.com/channel/UCJwy7oaGp_k3x5saznKu0_A

03/04/2026
03/04/2026

03/04/2026

جنگ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
بھارت: 0٪
بنگلہ دیش: 5٪
سری لنکا: 22٪
افغانستان: 2٪
پاکستان: 192٪

 Facebook FiLLi Cafe Following Love
01/04/2026

Facebook FiLLi Cafe Following Love

01/04/2026

میرے پیج کو لائیک کمنٹ اور فالو کریں
ریچ بہت کم ہو گیا

18/03/2026

عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

08/03/2026

🎥 تہران میں تیل کے ذخیروں پر حملے کی فوٹیج
◀️ جب یہاں نشانہ بنایا جاتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ نشانہ فوجی مراکز نہیں ہیں، نشانہ عوام اور عوام کی زندگی ہے۔

08/03/2026

🎥 تہران میں تیل کے ذخیروں پر حملے کی فوٹیج
◀️ جب یہاں نشانہ بنایا جاتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ نشانہ فوجی مراکز نہیں ہیں، نشانہ عوام اور عوام کی زندگی ہے۔

01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای امریکی حملے میں شہید ہوگئے ۔۔۔
گریٹر اسرائیل کی طرف یہودیوں کا پہلا قدم ۔

18/02/2026

وزیرستان کی ننھی آئینہ وزیر: وائرل ویڈیو نے قسمت بدل دی، بڑا موقع مل گیا۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی آئینہ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے۔

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر کی شاندار بولنگ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

بچوں کے ایک مقامی کرکٹ میچ میں ان کی تیز رفتار اور پراعتماد بولنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے نہ صرف اسے خوب سراہا بلکہ ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

وائرل ویڈیو میں آئینہ وزیر کو فاسٹ بولنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ بھرپور ایکشن اور مہارت کے ساتھ گیند کراتی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے ماشاءاللہ اور حوصلہ افزا پیغامات کے ذریعے اس ننھی کھلاڑی کی صلاحیتوں کو سراہا۔

مقامی شائقین اور کھیلوں سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، مگر مناسب سہولیات اور پلیٹ فارم نہ ہونے کے باعث اکثر باصلاحیت بچے منظرعام پر نہیں آ پاتے۔

آئینہ وزیر کی ویڈیو نے اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ اگر مواقع فراہم کیے جائیں تو یہ بچے قومی اور بین الاقوامی سطح پر نام روشن کر سکتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی آئینہ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے آئینہ وزیر کو غیرمعمولی ٹیلنٹ قرار دیا اور کہا کہ ایسا ہنر یقیناً بہتر پلیٹ فارم کا مستحق ہے۔

جاوید آفریدی نے اعلان کیا کہ آئینہ وزیر کو آنے والی زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا، جو لڑکیوں کو کھیل کے میدان میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد باصلاحیت بچیوں کو آگے لانا، انہیں اعتماد دینا اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ آئینہ وزیر کو ضروری کرکٹ سامان اور سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ بہتر تربیت حاصل کر سکیں اور اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکیں۔
ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کی گئی کہ آئینہ وزیر کی تفصیلات شیئر کی جائیں تاکہ ٹیم براہِ راست ان سے رابطہ کر سکے۔

آئینہ وزیر کی کہانی اس بات کی مثال بن گئی ہے کہ سوشل میڈیا کس طرح پوشیدہ ٹیلنٹ کو سامنے لا کر نئی راہیں کھول سکتا ہے۔
Afghan

15/02/2026

چار بہنوں کا اکلوتا بھائی اور 25 کروڑ پاکستانیوں کا اکلوتا لیڈر
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

Address

G/8 Sector
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alishah0O7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share