Peshawar News Official

Peshawar News Official Peshawar is a local media network based in District Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan.

They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues.

ان شاء اللہ ۔۔۔۔ شرکت ہوگی !!! ✌❤
28/07/2023

ان شاء اللہ ۔۔۔۔ شرکت ہوگی !!! ✌❤

27/07/2023

حجاج کرام کو ایک لاکھ سے لیکر ایک لاکھ 32 ہزار روپے تک فی حاجی واپس کئے جائیں گے، ان شاء اللہ
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود صاحب

انٹرنیشنل میڈیا پر سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف جےیوآئی پاکستان کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کے چرچے.ویلڈن: ٹی...
25/07/2023

انٹرنیشنل میڈیا پر سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف جےیوآئی پاکستان کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کے چرچے.

ویلڈن: ٹیم جےیوآئی ٹوئٹر

قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت ہماری قیادت اور جمعیت کے ابابیلوں نے ثابت کردیا کہ جہاں بھی شعائر اسلام، مقدس ہس...
23/07/2023

قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت ہماری قیادت اور جمعیت کے ابابیلوں نے ثابت کردیا کہ جہاں بھی شعائر اسلام، مقدس ہستیوں یا مقدس کلام کے خلاف کوئی سازش کریں گا تو اُن کے خلاف ہم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہونگے۔ ان شاء اللہ ✌❤

جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے سویڈن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
23/07/2023

جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے سویڈن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی رکنیت سازی کے عمل کا آغاز مرکزی کنوینر مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے "قائدِ جمعیت حضرت مول...
19/07/2023

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی رکنیت سازی کے عمل کا آغاز مرکزی کنوینر مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے "قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب" سے کردیا.
انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے.

ؓ_عمرفاروقؓ

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی وفاقی وزیر مواصلات اسد محمود صوبائی وزیر حمید شاہ سابق MPA محمود بیٹنی وزیر اعلی کے مش...
16/07/2023

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی وفاقی وزیر مواصلات اسد محمود صوبائی وزیر حمید شاہ سابق MPA محمود بیٹنی وزیر اعلی کے مشیر مطیع اللہ خان بیٹنی قوم کے مشران سے کشمور سے اغوا ہونے والے کے بارے اہم میٹنگ کر رھے ہے

13/07/2023

مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کا اساتذہ کے وفد سے مفتی محمود مرکز میں ملاقات
اساتذہ پر شیلنگ کی مذمت کی اور انکے تمام جائز مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی ۔ ✌

سیاست میں نہ جھکنے والا نہ بکنے والا ایک ہی ہے وہ ہے مرد قلندر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤✌
09/07/2023

سیاست میں نہ جھکنے والا نہ بکنے والا ایک ہی ہے
وہ ہے مرد قلندر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤✌

جے یوآئی پشاور کے زیر اہتمام ہشتنگری پشاور میں سویڈن میں قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف عظیم الشان ریلی اور ختم القرآن کا ا...
07/07/2023

جے یوآئی پشاور کے زیر اہتمام ہشتنگری پشاور میں سویڈن میں قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف عظیم الشان ریلی اور ختم القرآن کا اہتمام جس میں پشاور کے عوام کی بھر پور شرکت

Address

Hayatabad Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share