Md Aqib

Md Aqib ‏لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کی طاقت جس کے سینے میں ہو اس کو غلام بنانا اور جھکانا نا ممکن ہے❤️
Official Account💯

13/09/2024

ختم نبوت زندہ باد🫡

میری طرف سے پوری امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارکاللہ سب کی قربانیاں اپنی دربار میں قبول فرمائے امین ثمہ امین🤲🏻❤️
17/06/2024

میری طرف سے پوری امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک
اللہ سب کی قربانیاں اپنی دربار میں قبول فرمائے
امین ثمہ امین🤲🏻❤️

11/06/2024

درود په ستر لارښود

ﻣُﺤَــــﻤّﺪٍﷺ

Pakistan Win the toss Elected to Bowl First.
09/06/2024

Pakistan Win the toss Elected to Bowl First.

میرا مرشد ______💯
16/05/2024

میرا مرشد ______💯

09/03/2024

‏خیبرپختونخوا اسمبلی میں صدارتی انتخابات میں محمود خان اچکزئی کامیاب ہوگئے

‏محمود خان اچکزئی نے 91 ووٹ اور آصف علی زرداری نے 17ووٹ لیے ایک ووٹ مسترد ہوا

07/03/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨:
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم کالعدم قرار دےدیا۔

06/03/2024

‏میری سات گرفتاریاں ہوئی ہے ابھی تک 700 اور بھی ہو جائے میں سچ بولوں گا۔۔۔عمران ریاض خان

‏یہ ہار نہیں مانے گا۔۔۔🔥

06/03/2024

‏عمران ریاض خان پانی کی بوتلیں خالی کرکے پیٹرول بم بنا کر عمران خان کی گرفتاری کو روکنے کی کوششوں میں شامل تھے۔
‏پولیس کا عدالت میں بیان
🤣🤣🤣

06/03/2024

‏عمران ریاض ہو یا صنم جاوید یاسمین راشد ہو یا عالیہ حمزہ یا اسد طور ان کو قید رکھنے کی صرف ایک وجہ ہے خوف یہ ان کے سچ سے ان ہمت سے خوفزدہ ہیں۔۔۔!!

05/03/2024

Chacha You are the great entertainer 😘
Love u Iftikhar Ahmed

05/03/2024

‏جِس طرح اِنہوں نے فارم 45 بنائے ہیں بلکل اسی طرح وہ ستر سال سے بیوقوف بنا رہے تھے

‏خود بتائیں کیوں نہ لگائیں وہ سوشل میڈیا پر پابندی؟؟

Address

Peshawar
Peshawar
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Md Aqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Md Aqib:

Share