Jannat Muneer Hamdard

Jannat Muneer Hamdard پی ٹی ایم کے حوالے سے ہر خبر سے باخبر رہنے کیلئے میرے پیج کو فالو کرے، ملی آتل Manzoor Ahmad Pashteen

17/08/2025

بونیر، قادر نگر میں پچیس قبریں تیار ہیں لیکن گمشدہ لاشیں نہیں مل رہی،
دکھ درد کی ایسی ایسی داستانیں ہیں کہ بندہ سن نہیں سکتا❤️☠️

کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا م...
17/08/2025

کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا مجموعی فاصلہ 100 کلومیٹر سے بھی کم ہے، جبکہ پنجاب کرک سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ پنجاب میں گیس کا پریشر کم نہیں ہوتا اور خیبر پختونخواہ میں گیس کا پریشر کبھی بڑھتا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں گیس کی سپلائی موجود نہیں، حالانکہ یہ علاقے صرف 150 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ خیبر پختونخواہ سے 8 گیس پائپ لائنز (36 انچ) پنجاب کو فراہم کی جا رہی ہیں، اور پنجاب کی تمام فیکٹریاں خیبر پختونخواہ کی فراہم کردہ گیس سے چل رہی ہیں، لیکن ہمارے یہاں گھروں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے چولہا بھی نہیں جلتا۔ منقول

17/08/2025

اللہ اکبر🥹

15/08/2025

وطن،مې خړو، اوبو یوړو 💔
له بې وسۍ، مې ورته وژړل مئینه

پیربابا ہسپتال____ اللہ اکبر

زړه چوي🙏🏻😥افسوسناکد سړي د بونير دي وايي چي زه تلي وا اسلام اباد ته داغه  سنګ کي ورسره ي زوئ دي چي د مسافري نه راتلو وائي...
15/08/2025

زړه چوي🙏🏻😥افسوسناک
د سړي د بونير دي وايي چي زه تلي وا اسلام اباد ته داغه سنګ کي ورسره ي زوئ دي چي د مسافري نه راتلو وائي چي په لاره وام چي کال راغئ او راته اويل شول چي سيلاب راغلي دي ستاسو د کور څلویښت40 تنه اوبو وړي دي

په دي ځوان به څه تريږي چي د کلونو سفر وروسته ورته خپله خور مور ښځه بچي مړه ميلویږي 🙏🏻😥

اس دکھ اور درد کا احساس صرف انکو ہوتا ھے جن کی مائیں دنیا سے چلی گئیں ہیں یہ الفاظ صرف منہ پر کہنا یا فیس بک پر پوسٹ کرن...
13/08/2025

اس دکھ اور درد کا احساس صرف انکو ہوتا ھے جن کی مائیں دنیا سے چلی گئیں ہیں یہ الفاظ صرف منہ پر کہنا یا فیس بک پر پوسٹ کرنا شاید بہت ہی ہلکا لگے لیکن قسم خدا کی قسم ماں کی دنیا سے چلی جانا دل کو چیرتا ھے اور یہ غم اور درد انسان کو اندر سے دیمک کیطرح کھاتا ھے😭😭
آج باجوڑ میں پاکستانی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والی ماں کے بیٹے کی پوسٹ جب نظر سے گزری تو اپنی امی جان کی یاد آنے لگی ۔
اے اللہ جنکی مائیں اس دنیا سے چلی گئی ہیں انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔
آمین

12/08/2025

باجوڑ میں آپریشن جاری، ایک سویلین شہید۔
ماموند ایراب میں گھر پر ماٹر گولہ کرنے سے ایک بچہ شہید۔ 4 افراد زخمی۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا #افسوسناک🥹

11/08/2025

ان لوگوں میں اتنا دم نہیں کہ اکیلے نثار باز کا سامنا کر سکے!!
نثار باز د وطن باز ✊🏻

08/08/2025

افسوس ناک خبر
آج تپی غونڈی کلی میں ڈرون سے بم گرایا گیا جس کی نتیجے میں ایک 10 سالہ معصوم بچی جاں کی بازی ہار گئ😭😭

05/08/2025

منظور پشتین ایک بااصول اور پرعزم مزاحمتی لیڈر ہے✊🏿

شمالی وزیرستان(عیدک) :عیدک قوم نے کرفیو کے خلاف احتجاج  ریکارڈ کر لیا کرفیو نامنظور آپریشن نامنظور 👎قوم عیدک زندگی باد  ...
01/08/2025

شمالی وزیرستان(عیدک) :
عیدک قوم نے کرفیو کے خلاف احتجاج ریکارڈ کر لیا کرفیو نامنظور
آپریشن نامنظور 👎
قوم عیدک زندگی باد
Super Eidak Dawar Zaindbad

خیبر/ وادی تیراہ برقمبرخیل قبیلے کا پرامن قومی پاسون، عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کی جانب روانہ، ہزاروں افراد کی قرآن پاک س...
28/07/2025

خیبر/ وادی تیراہ برقمبرخیل قبیلے کا پرامن قومی پاسون، عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کی جانب روانہ، ہزاروں افراد کی قرآن پاک سمیت شرکت
*وادی تیراہ میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر برقمبرخیل قبیلے نے آج ایک منظم اور پرامن احتجاجی مارچ کا آغاز کیا جو عسکریت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کی جانب رواں دواں ہے۔ اس قومی دھرنے کی قیادت قبائلی ملک حاجی ظاہر شاہ آفریدی کر رہے ہیں۔
دھرنے میں برقمبرخیل قبیلے کے مشران کے علاوہ دینی مدارس اور اسکولوں کے سینکڑوں طلباء شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق شرکاء کی تعداد آٹھ ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں مرد، بزرگ، نوجوان اور بچے شامل ہیں۔ شرکاء نے سروں پر قرآن پاک اٹھا رکھے ہیں اور مکمل طور پر پرامن انداز میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
پاسون کے شرکاء نے اپنے طور پر راشن، پانی اور دیگر بنیادی اشیاء کا بندوبست کر رکھا ہے تاکہ طویل راستے اور قیام کے دوران ضروریات پوری کی جا سکیں۔
شرکاء کا مطالبہ ہے کہ عسکریت پسند گروہ علاقے سے پرامن انخلاء اختیار کریں تاکہ وادی تیراہ میں دیرپا امن قائم ہو سکے۔ پاسون کے شرکاء کا پہلا پڑاؤ بھوٹان شریف میں ہوگا جہاں کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹھکانے موجود ہیں۔ بعد ازاں شرکاء موچوپورہ اور دربی خیل کے علاقوں میں جا کر مقامی عسکریت پسند قیادت سے ملاقات کریں گے اور پرامن انخلاء کی اپیل کریں گے۔

Address

Bannu

Telephone

+923334946003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Muneer Hamdard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jannat Muneer Hamdard:

Share