کانسپٹ ماڈل کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی واڑی: شاندار تعلیمی موقع!
کانسپٹ کالج طلباء کے لئے اسکالرشپ ٹیسٹ کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ آپ کو اپنی تعلیم جاری رکھنے اور اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
تمام خواہشمند طلباء سے گزارش ہے کہ ذیل میں دی گئی تاریخ پر ٹیسٹ میں شرکت کریں اور اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔رجسٹریشن کے آخری تاریخ 2/08/2025
تاریخ ٹیسٹ[3/08/2025]
اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لئے کانسپٹ کالج واڑی کا حصہ بنیں۔ ہم آپ کے منتظر ہیں!
✅ شاندار تعلیمی ماحول
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ جدید تعلیمی نظام
اپنا مستقبل روشن بنائیں!
ابھی رجسٹریشن کروائیں!
26/07/2025
21/06/2025
📢 اعلان برائے طلبہ و طالبات
الحمدللہ! کونسیپٹ ماڈل کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی واری میں (MDCAT) کی کلاسز
مورخہ 23 جون سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہی ہیں۔
🌟 ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں تدریسی عمل
🌟 جدید نصاب اور امتحانی تیاری کے مکمل مواقع
🌟 پرامن اور تعلیمی ماحول
📝 خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد رجسٹریشن مکمل کریں۔
📍مقام: کونسیپٹ ماڈل کالج، واری، ضلع دیر بالا
📞 رابطہ: [03489189903]
19/11/2024
04/09/2024
Concept Model College of Science & Technology Wari -CMC
02/09/2024
Concept Model College of Science & Technology Wari -CMC
28/08/2024
طلباء اور طالبات کے لیے بڑی خوشخبری
کونسپٹ ماڈل کالج واڑی 2 ستمبر 2024 سے سالِ اول کی کلاسسز کا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہا ہے
اہم بات:
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سپورٹس کوٹہ سیٹ کے لیے 30 اگست 2024 کو عملی امتحانات (Trials) لیے جائیں گے
نوٹ:
عملی امتحانات (Trials) ٹیکنیکل کالج واڑی میں لیے جائیں گے
Contact:
0944841666
03489189903
Address
Village Kotkay Post Office Sahib Abad Tehsil Wari Disteict Upper Dir KP
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Ul Haq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.