27/09/2026
بریکنگ - کے پی میں بڑی تبدیلی
*1. کرسی خطرے میں؟*
سہیل آفریدی جاتے ہیں تو کون آئے گا؟ پی ٹی آئی نے پلان بی تیار کر لیا!
*2. تین نام شارٹ لسٹ - ذرائع*
پہلا آپشن: مینا خان آفریدی - خان کا قریبی ساتھی
دوسرا آپشن: ڈاکٹر امجد - کلین اور تعلیم یافتہ چہرہ
تیسرا آپشن: بابر سلیم سواتی - ہزارہ سے مضبوط امیدوار