Pti Tigers

Pti Tigers kpk pakistan

31/08/2026

جب آپ جیتتے ہیں تو جو آپ کے دشمن ہیں وہ بھی تالیاں بجانی شروع ہو جاتے ہیں، لیکن جب آپ ہارتے ہیں تو آپ کے گھر والے بھی منہ ادھر کر لیتے ہیں۔"🥺💔

31/08/2026

ویلکم ٹو پرانا پاکستان جب حکومت ہی ایک ٹک ٹاکر گیراجن کی ہو تو ملک میں اسلامی نظام نافذ کون کرے گا۔😥😥😥

31/08/2026

ہمارے مرشد کے بارے میں شارٹ فلم پوری دیے کو مزہ ا جائے گا 🥰🥰🥰
​ ​ ​ ​ ​

31/08/2026

ورکرز تسلی رکھے اس مرتبہ کسی کا باپ بھی گولی نہیں چلوا سکے گا، اس بار یا خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے یا پھر ہم بھی خان صاحب کے ساتھ جیل کے اندر ہوں گے، یہ حکومت یہ عہدے یہ مراعات سب خان صاحب کی وجہ سے ہمیں ملی ہے اگر خان جیل میں ہیں تو ہم بھی اس حکومت، عہدے اور مراعات کو چھوڑ کر خان صاحب کے ساتھ رہیں گے!

بیرسٹر گوہر علی خان

30/08/2026

لیکن مروت امن فورس کے چیئرمین صاحب کی جذباتی بیان سنیں اس کے بارے میں اپ لوگوں کی کیا رائے ہے

30/08/2026

ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ اللہ اپ لوگوں کو تباہ کرے پاکستان کو کس نہج پر لا کر کھڑا کر دیا😥😥😥

30/08/2026

یہ مقبوضہ نہیں بلکہ آزاد کشمیر ہے یہ احتجاج مودی کے بھارت میں بلکہ شہباز عاصم کے پاکستان میں ہورہا ہے😥😥😥

30/08/2026

پورا ویڈیو سنیں مزہ ا جائے گا 🤣🤣🥰

30/08/2026
30/08/2026

سینیئر اینکر پرسن اسد اللہ خان اور سینیئر تجزیہ کار حماد حسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ 🤣🤣🤣

Address

Peshawe
Peshawar
86556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share