11/10/2023
بھائی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینا ہے۔۔۔۔۔یار وہ جماعت اسلامی والا محمدعلی صاحب ہیں نا
بھائی ہاسٹل کا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔یار وہ جماعت اسلامی مسئلہ حل کردیں گے
یار میں کالج کی فیس نہیں دے سکتا۔۔۔۔ یار وہ جماعت اسلامی دے فیں گے فیس تو اپنی پڑھائی کر
بھائی سیلاب آ گیا۔۔۔جماعت اسلامی والوں اور محمد علی صاحب کو بلاٶ۔۔۔😤
زلزلہ آگیا ۔۔۔جماعت اسلامی والوں اور محمد علی صاحب کو بلاٶ۔۔۔😭
اللہ محفوظ رکھے کوئی حادثہ ہوا۔۔۔جماعت اسلامی والوں اور محمد علی کو بلاٶ۔۔۔😭
یار غریب کو عید پر راشن دینا ہے۔۔۔تو محمدعلی صاحب ہیں نا۔۔۔
بھائی میرے بچے کی فیس کا مسئلہ ہے۔۔۔تو کیا ہوا جماعت اسلامی کو کہتا ہوں۔۔۔
بھائی علاج کے پیسے نہیں ہیں۔۔۔ارے بھائی جماعت اسلامی کا الخدمت والا ہسپتال ہے نا۔۔۔وہاں چلا جا کوئ مسئلہ نہیں ہے۔۔۔
بھائی وہ جماعت اسلامی والے باہر آئے ہوئے ہیں ووٹ مانگنے کے لیئے ۔۔۔
ارے کون جماعت اسلامی والے۔۔۔
میں تو جانتا بھی نہیں۔۔.
ارے ان کا کیا کام ووٹ کے ساتھ۔۔۔
ارے میں ووٹ دے بھی دوں تو یہ جیتتے تو ویسے بھی نہیں ہیں نا۔۔۔
سوچ کا المیہ۔۔۔
اسی سوچ کو بدلنا ہوگا۔۔۔
ہم بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان۔۔۔
حل صرف جماعت اسلامی ھے