News fun and entertainment

News fun and entertainment Abaseen tv news

03/10/2024

افسوس ناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کان ماما ملکال کا بھیٹا ابدو بجلی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے 😓

Winner Team Saeed Ahamd Malkal
28/09/2024

Winner
Team Saeed Ahamd Malkal

افسوس ناک خبراِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَحاجی میاں جی شاہ (سیدڑہ) کی ہمشیرہ اور سید فیاض علی شاہ بلندکوٹ...
12/07/2024

افسوس ناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

حاجی میاں جی شاہ (سیدڑہ) کی ہمشیرہ اور سید فیاض علی شاہ بلندکوٹ (اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر)اور سید سردار علی شاہ کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وصیلے، محرم الحرام کے بابرکت مہینے سے ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
آپ سب بھی ان کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔

سید زاکر شاہ کا چھوٹا بھائی (سید مفلق شاہ) کاموت کی خبر سن کر انتھائی دکھ ہوا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقا...
28/06/2024

سید زاکر شاہ کا چھوٹا بھائی (سید مفلق شاہ) کاموت کی خبر سن کر انتھائی دکھ ہوا
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے😭💔🤲 آمین

ریسکیو 1122 مانسہرہمانسہرہ:- کنڈاو کیری اوگی کے مقام آسمانی بجلی گرنے کی اطلاع۔مانسہرہ :۔ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اط...
26/04/2024

ریسکیو 1122 مانسہرہ
مانسہرہ:- کنڈاو کیری اوگی کے مقام آسمانی بجلی گرنے کی اطلاع۔
مانسہرہ :۔ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع ملنے پر اوگی سٹیشن سے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس و میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔
مانسہرہ:- (آسمانی بجلی گرنے سے )حادثہ کے نتیجہ میں 3 شخص جا بحق
ڈیڈ باڈیز میں
شفیق (عمر 28 سال )بٹگرام
احمد (عمر 40 سال ) اوگی
شکیل (عمر 10 سال ) بٹگرام
مانسہرہ:۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے ڈیڈ باڈیز کو Type-D ہسپتال اوگی منتقل کیا۔
ترجمان:-
ریسکیو 1122 مانسہرہ

25/04/2024

Not easy 🥲🇸🇦

23/04/2024

بٹگرام کس پل چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ

حملے میں ایک پولیس اہلکارامجد حسین شہید
الله جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے😭

یا اللہ رمضان کے اس عظیم مہینے کے صدقے انیس کو جلد از جلد صحت یابی عطاء فرمائیں تمام دوست اپنے خصوصی دُعاؤ میں یاد رکھیں
04/04/2024

یا اللہ رمضان کے اس عظیم مہینے کے صدقے انیس کو جلد از جلد صحت یابی عطاء فرمائیں

تمام دوست اپنے خصوصی دُعاؤ میں یاد رکھیں

26/03/2024

آج بشام میں چائنیز کی گاڑی پر دھماکہ ہوا

جس میں پانچ چینی شہری ہلاک ہوئے
جبکہ ایک پاکستانی شہری بھی اس دھماکے میں شہید ہوا🥲

23/03/2024

18/03/2024

HBL PSL final match

Address

Battagram Kpk
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News fun and entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share