Ilyas khalid ji officel

Ilyas khalid ji officel This page is specifically use for political purpose.

جماعت اسلامی کے کارکن بے ھودہ پوسٹ اور الفاظ سے اجتناب کریں۔پی ٹی ائی اور جے یو آئی کے کارکنوں کی تقلید نہ کرے۔ ھر پارٹی...
20/09/2023

جماعت اسلامی کے کارکن بے ھودہ پوسٹ اور الفاظ سے اجتناب کریں۔
پی ٹی ائی اور جے یو آئی کے کارکنوں کی تقلید نہ کرے۔
ھر پارٹی کا لیڈر ھمارے لئے محترم ہے۔
دھرنا بجلی کی بلوں میں ناروا اضافے اور مہنگائی کے خلاف ہے،
نہ کہ کسی فرد کے خلاف۔
بحراللہ خان ایڈوکیٹ
امیر جماعت اسلامی پشاور

#تیزہوتیزہوجدوجہدتیزہو #پشاور

پاکستان بزنس فورم پشاور نمائندہ وفدجسکی قیادت صدرپاکستان بزنس فورم پشاور وامیدوارجماعت اسلامی PK-81خالدگل مہمند نے تنظیم...
27/04/2023

پاکستان بزنس فورم پشاور نمائندہ وفدجسکی قیادت صدرپاکستان بزنس فورم پشاور وامیدوارجماعت اسلامی PK-81خالدگل مہمند نے تنظیم تحفظ تاجران کے صوبائی صدرالحاج عبدالنصیر صاحب عمرہ ادائیگی سے واپسی پر انکو مبارکباد اور گروپ فوٹو۔۔۔وفد میں شامل پاکستان بزنس فورم پشاور کے ممبران۔مشتاق خلیل۔امیرذادہ مہمند۔اور فضل مالک موجودتھے۔۔

29/01/2022
اگر میں نےجماعت اسلامی کی حق میں پوسٹ کرنا چھوڑ دیا تو سمجھ جاو کہ میں اب اس دنیامیں نہیں رہا۔پہلےاور آخری پارٹی  #جماعت...
12/05/2020

اگر میں نےجماعت اسلامی کی حق میں پوسٹ کرنا چھوڑ دیا تو سمجھ جاو کہ میں اب اس دنیامیں نہیں رہا۔پہلےاور آخری پارٹی
#جماعت اسلامی پاکستان
khalid jip

26/04/2020

شاہد آفریدی پاکستان کے کس این جی او سے متاثر ہوا اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صاحب کو کس طرح پایا۔۔


پروپیگنڈے کا جواب خدمت خلق سےامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب کا کوئی پانچ چھ سال قبل سہیل وڑائچ صاحب نے پروگرام ...
17/04/2020

پروپیگنڈے کا جواب خدمت خلق سے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب کا کوئی پانچ چھ سال قبل سہیل وڑائچ صاحب نے پروگرام ریکارڈ کیا تھا۔ اس وقت دنیا نیوز میں تھے۔ ایک دن جیو کے ساتھ کی طرح یہ پورے دن کا پروگرام تھا۔ احباب جانتے ہیں کہ جب اس طرح کا پروگرام ریکارڈ ہوتا ہے تو اینکر، پروڈیوسر اور ریکارڈنگ ٹیم کی طرف سے بتایا جاتا ہے کہ اس زاویے یا اینگل سے ریکارڈنگ کرنی ہے، بیک گراؤنڈ میں اس طرح کا منظر لینا ہے۔ یہ معمول کی بات ہے۔

اس پانچ چھ سال پرانے ایک پروگرام کے کلپ کو اب سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اور یہ طرز عمل کافی پرانا ہے۔ اس وقت خدمت خلق کے حوالے سے سراج الحق صاحب جیسا تحرک کسی لیڈر کی طرف سے دیکھنے میں نہیں آیا، پورے ملک میں جماعت اسلامی ان کی ہدایات پر صرف یہی کام کر رہی ہے۔ ایک پارٹی جو وفاق اور صوبوں میں حکومت کر رہی ہے، جس کے پاس حکومتی وسائل اور خزانے ہیں مگر اس کا لیڈر نا اہلی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے، بجائے اس کے کہ اسے متوجہ کیا جائے اور اپنی کارکردگی بہتر بنائی جائے، اپنی خفت مٹانے کے لیے پروپیگنڈہ کا راستہ چنا جاتا ہے تاکہ جو اچھا کام کر رہا ہے، اس کی شبیہ متاثر ہو۔ اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہے، جب بھی کوئی ایسا موقع آتا ہے کہ جماعت یا امیر جماعت کے حوالے سے مثبت رائے بننے لگتی ہے تو یہ کیا جاتا ہے۔ احباب جانتے ہیں۔

کارکنان جماعت اس میں الجھنے کے بجائے خدمت خلق کا کام جاری رکھیں، اسے سامنے لائیں، یہی عملی جواب ہے۔
Copy

11/04/2020

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے دورے کے موقع پر سلامی پیش کی گئی۔ دورے کے دوران انھوں نے قیدیوں کی صورتحال معلوم کی اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سامان جیل انتظامیہ کے حوالے کیا

10/04/2020

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ٹائیگر فورس کے حوالے سے گفتگو

03/04/2020

خدا کرے سدا یہ روشنی رہے۔۔۔


#الخدمت
Al-Khidmat Foundation Pakistan [Official]
Jamaat-e-Islami Pakistan [Official]

01/04/2020

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا
تبلیغی جماعت کے بھائیوں پر تشدد کا شدید الفاظ میں
مذمت۔۔
آگے شئیر کریں۔۔۔شکریہ

27/03/2020

‏اس صاحب نے کبھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیتا،
لیکن پوری قوم کے دل جیت لئے 😘

Address

Out Side Yaka Toot Zargar Abad Mohallah Sadiq Abad
Peshawar

Telephone

+923114900210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas khalid ji officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category