Social Point

Social Point Highlighting social issues, Conduct social interviews, Entertain audience, Tourists Guidelines.

15/11/2025

“پشاور ینورسٹی میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ISF کے نوجوانوں سے خذباتی خطاب کیا۔

• 
• 
• 
• 
• 
• 

18/10/2025

یوتھ پارلیمنٹ پاکستان میں یوتھ MPA قاضی عماد نے امن و امان کے مسائل پر تفصیلی خطاب کیا اور چترال کے مسائل کو حقیقی معنوں میں اجاگر کیا۔ ان کی یہ کاوش چترال کے مثائل کو قومی سطح پر نمایاں کرنے کی ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔

30/07/2025

“یہاں سیاست نہیں، ضمیر کی خودپرستی سیاست کرتی ہے… مگر آئینہ دیکھو، سب ایک ہی صف میں کھڑے ہین۔ جناب کا سال پرنی ویڈیو۔










یادیں













21/07/2025

ماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام چار روزہ فہم القرآن کلاس آج روح پرور اختتامی محفل کے ساتھ مکمل ہوئی۔

# #

I've just reached 5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one ...
28/06/2025

I've just reached 5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

27/06/2025

“سانحہ سوات کی مکمل ویڈیو موجود ہے۔ اس افسوسناک واقعے کا ذمہ دار ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، اور حکومت وقت جن کی نہ اہلی کی وجہ سے قیمتی جانین ضائع ہوگئے ۔
۔
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.

22/06/2025

“اگر پولو کا کوئی نام ہے پورے گلگت بلتستان و چترال میں، تو وہ صرف اظہار علی خان ہے!شندور کے میدان کا شیر، جو ہر سال سرفراز ہوتا ہے۔

لوگ چاہے جتنی بھی کوشش کریں اُسے نیچا دکھانے کی،لیکن جسے اللہ سر بلند کرے، اُسے کوئی گرا نہیں سکتا۔
















22/06/2025

آرباب قولی وہ دیوار جسے کوئی پار نہیں کر سکتا۔




















17/06/2025

سنہ یوسف قتل کیس: ملزم عدالت پیشی کے بعد جیل روانہ

#سنہیوسف #انصاف #عدالت #وائرل

Address

Chitral

Telephone

+923441437157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Point:

Share