01/03/2026
جاپانی محققین نے ایک ایسی جدید دوا کی کلینیکل آزمائش کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے زیرِ اثر گرے ہوئے دانتوں کی دوبارہ افزائش ممکن ہو سکے گی۔ یہ غیر معمولی پیش رفت مستقبل میں انسانوں کے لیے دانتوں کے تیسرے قدرتی مجموعے کی نوید ثابت ہو سکتی ہے۔