حُسنِ نوگئی

حُسنِ نوگئی Explore Nawagai Buner
Mountains, streams & pure Buner air 🏔️
Visit نوگئی • Live the calm

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے خلاف احتجاج،ناواگئی بازار مکمل طور پر بند ہیں۔ایمرجنسی ادویات کے لئے صرف دو میڈیکل سٹورز کھلے ہ...
21/07/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے خلاف احتجاج،ناواگئی بازار مکمل طور پر بند ہیں۔ایمرجنسی ادویات کے لئے صرف دو میڈیکل سٹورز کھلے ہیں باقی تمام بازار بند ہیں۔

19/07/2026

Hard luck argentina

19/07/2026

Spain 🇪🇸 champions

19/07/2026

Messi 😞🇦🇷

19/07/2026

Congratulations to Spain 🇪🇸
Hard luck to argentina 🇦🇷

17/07/2026

نواگئی `(سیرے) کا بہتا پانی اور ہریالی...
یہاں آ کر لگتا ہے دنیا کی ساری تھکن ختم ہو گئی 🌊💚
📍 سیرے، حسن نواگئی`
#سیرے #نواگئی
#سیرے #نواگئی

ناواگئی ٹو کنکوئی روڈ تعمیراتی کام کی وجہ سے کنکوئی کے مقام پر بند ہیں۔3 بجے تک متبادل روڈ کوزہ ناواگئی ٹو کوگا استعمال ...
15/07/2026

ناواگئی ٹو کنکوئی روڈ تعمیراتی کام کی وجہ سے کنکوئی کے مقام پر بند ہیں۔3 بجے تک متبادل روڈ کوزہ ناواگئی ٹو کوگا استعمال کریں۔شکریہ

15/07/2026

نواگئی ❤️
#سرسبزپاکستان #شجرکاری #درخت

        چودہ جولائی سے مون سون شجرکاری کے سلسلہ میں یہ نیچے  پوسٹ درختوں کے اہمیت کے حوالہ سےمٹی کے کٹاؤ کو واضح کرنے کے...
13/07/2026






چودہ جولائی سے مون سون شجرکاری کے سلسلہ میں یہ نیچے پوسٹ درختوں کے اہمیت کے حوالہ سے

مٹی کے کٹاؤ کو واضح کرنے کے لئے یہ ایک آسان سا تجربہ ہمارے ماحول کے ایک حصے کے طور پر درختوں کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
پانی جو پودوں (بائیں کونے) کے ساتھ مٹی سے گزرتا ہے ، بلکل صاف آتا ہے ، جبکہ دیگر دو پودوں کے بغیر والوں میں کیچڑ دار ہے۔ یعنی مٹی کو ساتھ لے آتا ہے۔
اسی طرح ہم اپنے جنگلوں میں درختوں کو کاٹتے رہتے ہیں اور شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے دریاؤں کا پانی اتنا گدلا اور گندا کیوں ہے؟
#شجرکاری #درخت #سرسبزپاکستان

شکریه ایم پی اے صاحب
13/07/2026

شکریه ایم پی اے صاحب

Address

Mahala Akazai
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حُسنِ نوگئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حُسنِ نوگئی:

Shortcuts

Share