04/02/2026
کبھی خوشی کبھی غم
فائیو جی کی تیز رفتار انٹرنیٹ سہولت جہاں ایک بڑی پیش رفت ہے، وہیں صارفین کے لیے نئی پریشانی بھی بن سکتی ہے۔
تیز اسپیڈ کے باعث ڈیٹا کہیں زیادہ تیزی سے استعمال ہوگا، جس سے انٹرنیٹ پیکجز جلد ختم ہونے کا خدشہ ہے۔
🌟💻📱🎉👍😍