18/05/2026
صوبہ خیبرپختونخواہ میں سی این جی بندش اور پنجاب سے آٹا ترسیل معطلی پر خیبرپختونخوا کی تمام قیادت ایک پیج پر
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی ، قائد حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ کی اس ضمن میں منعقدہ خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا بریفننگ