
18/07/2025
الحمد للہ آج بروز بدھ 18 جولائ بعد نماز مغرب *عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت* وی سی شاہی پایان کے زیر اہتمام مسجد حضرت علی رضی اللہ عنہ محلہ چمن کورونہ میں ختم نبوت پروجیکٹر کورس ہوا-
*بتعاون: حضرت مولانا عرفان اللہ صاحب-*
زیر نگرانی: حضرت مولانا ضیاء الرحمٰن صاحب
ناظم ختم نبوت وی سی شاہی پایان-
*بشکریہ: مولانا عبدالقادر صاحب-*
معاون امیر ختم نبوت وی سی شاہی پایان-
*معاونینِ مجلس:* مولانا محمد صدیق صاحب-
مولانا عبدالشکور صاحب، قاری محمد ارشد علی صاحب و قاری صدام حسین صاحب-
ٹھیکیدار حاجی صابر اور بہرام خان نے بھر پور طریقے سے علماء کرام کی خدمت کی-
👈 کورس میں کثیر تعداد میں سکول و کالج کے طلباء ، اہلیان علاقہ ، علماء کرام اور عاشقانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی-
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کی شرکت اور منتظمین کی خدمت و اخلاص کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین-