KPK News

KPK News خیبر پختون خواہ کے جتنے بھی اضلاع ہیں ہر جگہ سے آپ کیلئے

09/05/2025

Grand Bannu Night Islamabad 2025

30/04/2025

Sher Afzal Marwat 🔥

30/04/2025

اسلام آباد ۔۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لٹر کمی

13/03/2025

شیر افضل مروت نے آج قومی اسمبلی میں سیکیورٹی اداروں کی زبردست چھترول کر ڈالی 🔥

09/03/2025

رمضان کا مقدس مہینہ ہے
سب بولو امین 🙏

21/10/2024

يوې مور فرياد 😢

18/09/2024

لکی مروت: پولیس لائن میں ایک بار پھر پولیس کے اہلکاروں کی میٹنگ جاری ہے اسکے بعد دھرنا کمیٹی کی بھی میٹنگ ہوگی ،
خالد خان پولیس کانسٹیبل ، حیدر ایس ایچ او اور دیگر ان ایکشن ۔۔۔

16/09/2024

بنوں بورڈ میں بورڈ کی سخت مارکنگ کے خلاف احتجاج نے شدت اختیار کرلی ، طلباء نے بورڈ میں گھس کر شیشے وغیرہ توڑ ڈالے

13/09/2024

بنوں میں پولیس کا احتجاج جاری ہے۔ پولیو کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

13/09/2024

لکی مروت میں 4 دن سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
فوج نے ضلع چھوڑنے کیلئے 6 دن کا وقت مانگ لیا
جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا

12/09/2024

ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور پورے پختون خواہ پولیس نے ڈیوٹی سے انکار کردیا ہے جب تک فوج صوبہ نہ چھوڑ دے

Address

Khyber Pukhtoon Khwa
Peshawar
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share