30/07/2025
باجوڑ آپریشن کے خلاف پختونوں کے خواتین بھی امن مانگنے گھروں سے نکل آئیں۔ احتجاج کیطرف روانہ
پورے انسانانو سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں
کہ آج باجوڑ عوام مشکل میں ہیں
باجوڑ عوام کیلئے آواز اٹھائیں