29/12/2025
کل 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی تھی، اور اسی دن جیالوں کی جانب سے خون کا عطیہ دیا جاتا ہے۔
اس قیمتی خون کو ضائع ہوتے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔
ایک قوم جو اپنا خون دینے کے لیے تیار ہے، لیکن آپ اتنے نااہل ہیں کہ وہ خون سرکاری اسپتالوں تک بھی نہیں پہنچا سکے۔
آپ کسی فلاحی ادارے کو یہ ذمہ داری سونپ سکتے تھے، مگر فطری نااہلی اور غیر سنجیدگی کا کیا کیا