Rizwan sadeqii official

Rizwan sadeqii official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan sadeqii official, Digital creator, kohat Road peshawar, Peshawar.

🎓 Student | Activist | Volunteer
🌿 Non-Violence Believer
🕊️ Inspired by Bacha Khan’s Vision
🌹 ANP Supporter
🌄 khudai khidmatgar
🚀 د شعور، امن او بدلون غږ
👬youth MPA
✏️Empowered youth parliment

11/08/2026

اتوار کا دن دوستوں کے نام ❤️🏔️
اتوار کو دوستوں کے ساتھ پہاڑوں کی خوبصورت وادیوں کا ایک یادگار چکر لگایا۔ خوبصورت نظارے، ہنسی مذاق اور دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے بہترین لمحات اس ٹور کو یادگار بنا گئے۔ ❤️✨
اسی خوبصورت سفر کی مکمل جھلک اس و لاگ میں دیکھیے۔ 🎥🏔️

09/08/2026

الحمدللہ، یہ ہمارا 82واں راشن پیکیج تھا۔ اس سے پہلے بھی ہم 80 سے زائد راشن پیکیجز مستحق خاندانوں تک پہنچا چکے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، اپنے علاقے کے ضرورت مند لوگوں کا سہارا بنیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔
ان شاء اللہ خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔خدمتِ خلق کا سلسلہ جاری ہے

صرف فخر کرنے سے کچھ نہیں بنتا۔ اس لڑکی کے باپ کی تقلید کریں اور اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں۔اپنی بیٹیوں ...
01/05/2026

صرف فخر کرنے سے کچھ نہیں بنتا۔ اس لڑکی کے باپ کی تقلید کریں اور اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں۔
اپنی بیٹیوں (لڑکیوں) کو وہ تمام سہولیات فراہم کریں جو آپ اپنے بیٹوں (لڑکوں) کو فراہم کر رہے ہیں۔
ہم نے اپنی عورتوں کو اتنا دبا کر رکھا ہے کہ وہ دائمی بیماریوں کا شکار ہونے کے باوجود گھر میں علاج کے لیے کچھ نہیں کہہ سکتیں۔

25/04/2026

آج مجھے امپاور یوتھ پارلیمنٹ میں بطور یوتھ ایم پی اے شرکت کا موقع ملا۔
آج میں نے وہاں نوجوانوں میں جتنا شعور دیکھا، تو حقیقتاً مجھے خوشی ہوئی۔
میں نوجوانوں سے ناامید ہو چکا تھا، مگر آج مجھے پھر ایک امید ملی۔
پارلیمنٹ میں پوری پختونخوا کے ہر ضلع کے نوجوان موجود تھے، باجوڑ سے لے کر وزیرستان تک، اور ہر ایک کی زبان پر امن کا نعرہ تھا، تعلیم کا نعرہ تھا، ترقی کا نعرہ تھا۔
اور ہر نوجوان پختونخوا کی ایک مثبت تصویر دنیا کو دکھانا چاہتا تھا۔
کچھ نوجوانوں نے شعر و الفاظ تھوڑے سخت بھی استعمال کیے، مگر بجا تھا۔
اگر میں حقیقت بتاؤں، تو مجھے صوبائی اسمبلی سے زیادہ شعور اور زیادہ فکرمندی یہاں دیکھنے کو ملی۔
ہر نوجوان کے منہ پر پارلیمانی لہجہ تھا۔
مجھے یہ امید ملی کہ مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
اور کچھ نوجوانوں سے تو میں متاثر بھی ہوا، اتنی ریسرچ، اتنا ڈیٹا، اور تاریخ پر اتنی گہری نظر، جس سے پورا پارلیمنٹ حیران ہو گیا۔
میں نے بھی اپنے حصے کی آواز بلند کی، اور امن و خواتین کی تعلیم پر میں نے بھی اپنے حصے کا شمع جلایا۔
ایک منظم طریقے سے پورا اجلاس اختتام تک پہنچا۔
اور آخر میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین صاحب نے پورے پارلیمنٹ سے حلف لیا، اور تمام ایم پی ایز نے یہ حلف اٹھایا کہ میں اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک امید بنوں گا، ان شاء اللہ۔

الله دی ما ده ډیر علم او  پوھی خاوند كي او بیا دي الله زما ده علم او پوهه دہ پښتنوں  دہ پارہ ده يو نوی سحر وسیلہ  اوګرزئ...
23/04/2026

الله دی ما ده ډیر علم او پوھی خاوند كي او بیا دي الله زما ده علم او پوهه دہ پښتنوں دہ پارہ ده يو نوی سحر وسیلہ اوګرزئی
رضوان صدیقی

We are delighted to Congratulate Rizwan sadeqii on being appointed as a Youth MPA representing Khyber Pakhtunkhwa with the Empowered Youth Parliament!

Your dedication to service, your passion for the nation, and your commitment to driving positive change are truly commendable. This achievement reflects your hard work, vision, and the belief that young leaders can shape a better tomorrow. 🌍✨

We are excited to see how your leadership will inspire progress and contribute to the vision of a stronger, more empowered Pakistan. Keep up the great work!

Best wishes,
*Empowered Youth Parliament (EYP)*



23/04/2026

الله دي توان راکښی چی ده دی سند لاملہ دہ قام خدمت اوکړم
الله دی زما هر سند ده خپل دردیدلي اولس ده پاره روښانہ سباؤن اوګرزې
الله دی ما ده ډیر علم او پوھی خاوند كي او بیا دي الله زما ده علم او پوهه دہ پښتنوں دہ پارہ ده يو نوی سحر وسیلہ اوګرزئی
رضوان صدیقی

07/04/2026

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کام اپنے عروج پر: ایوب میڈیکل کمپلیکس پشاور
جہاں پی ٹی آئی کی حکومت 13 سال سے چل رہی ہے۔copy
Admin

07/04/2026

افغانستان میں سیلاب یا اللہ مسلمانوں پر رحم فرمائے

07/04/2026

دینی کتابوں کا مرکز
مكتبت الحرمين زاہد نور مارکیٹ دکان نمبر 34

Address

Kohat Road Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan sadeqii official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share