Miran Shah Press Club

  • Home
  • Miran Shah Press Club

Miran Shah Press Club We share here news , articles, situation, political issues, Press Conferences, Protests, Public Iss

وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی خصوصی ہدایات پر خیبر پختونخوا کے فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ ...
05/09/2024

وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی خصوصی ہدایات پر خیبر پختونخوا کے فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز

میری طرف سے دیس پردیس میں رہنے والے تمام دوستوں، بہی خواہوں ، شناساوں اور خاص طور پر انسانیت کی خدمت کرنے والے تمام انسا...
10/04/2024

میری طرف سے دیس پردیس میں رہنے والے تمام دوستوں، بہی خواہوں ، شناساوں اور خاص طور پر انسانیت کی خدمت کرنے والے تمام انسانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ۔ میری دلی دعا ہے کہ خدا ہم سب کی حالت درست فرمائیں اور سب لوگوں کے مشکلات حل فرمائےاور اللہ تعالیٰ وزیرستان کے غمزدہ خاندانوں کو ڈھیر ساری خوشیاں عطافرمائیں۔

اعلان جنازہ شمالی وزیرستان میں پولیس گاڑی حادثے میں شہید ہونے والے کانسٹبل عبداللہ ولد حاجی ملک تحصیل محمد شیر خیل گربز ...
24/02/2024

اعلان جنازہ
شمالی وزیرستان میں پولیس گاڑی حادثے میں شہید ہونے والے کانسٹبل عبداللہ ولد حاجی ملک تحصیل محمد شیر خیل گربز کا نماز جنازہ کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے ان کی آبائی گاؤں گربز شیر خیل تحصیل غلام خان شمالی وزیرستان میں ادا کی جائے گی،

اس کو کہتے ہیں کسی معاشرے کی موت ۔ ہم بھی بطور معاشرہ اپنی موت آپ مر چکے ہیں ۔
24/02/2024

اس کو کہتے ہیں کسی معاشرے کی موت ۔ ہم بھی بطور معاشرہ اپنی موت آپ مر چکے ہیں ۔

محترم دلاور خان صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شمالی وزیرستان کی خدمت میں اپنی کتاب " وزیرستان کا ثقافتی ورثہ" پیش کیا جو کہ...
19/02/2024

محترم دلاور خان صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شمالی وزیرستان کی خدمت میں اپنی کتاب " وزیرستان کا ثقافتی ورثہ" پیش کیا جو کہ بذات خود میرے لئے ایک اعزاز ہے کیونکہ دلاور خان صاحب خود بھی نہ صرف ایک صاف ستھرے کردار کا مالک ماہر تعلیم ہے بلکہ ادبی ذوق رکھتے ہیں اور مصنف بھی ہیں۔ ( احسان داوڑ)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miran Shah Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Miran Shah Press Club:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share