KHFAL News

KHFAL News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KHFAL News, Peshawar.

10/03/2025
13/02/2024

اسٹبلشمنٹ + دیگر پارٹی اس وقت عمران خان سے کسی بھی قسم کی ڈیل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے!

عمران خان کے پاس اس وقت عوامی مینڈیٹ ہے اور وہ اس وقت بہت طاقتور شحصیت بن چکے ہیں!
ان کے سامنے سرینڈر کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں!
ہوگا وہی جو عمران خان چاہے گا

13/02/2024

فہمیدہ مرضی

13/02/2024

اینٹی سٹیٹ الیکشن

13/02/2024
بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ نئی قانون سازی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
26/05/2021

بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ نئی قانون سازی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

 تالاش بائ پاس جو کئ سال سے زیر کنسٹرکشن منصوبہ ہے لیکن ابھی تک اس کی تکمیل نہ ہوسکی اب ایک مرتبہ پھر بغیر کسی وجہ اس پر...
26/05/2021


تالاش بائ پاس جو کئ سال سے زیر کنسٹرکشن منصوبہ ہے لیکن ابھی تک اس کی تکمیل نہ ہوسکی اب ایک مرتبہ پھر بغیر کسی وجہ اس پر کام روک دیا گیا ہے جس سے لوکل مکین کو انتہائی مشکلات سامنا ہے اور علاقہ کے ترقی میں روکاوٹ بھی ہے۔۔ لحاظہ محترم ممبران اسمبلی سے درخواست ہے کہ وہ اس منصوبہ کے تکمیل میں اپنا کردار ادا کرکے ضلع دیر، چترال اور باجوڑ عوام کی اس اہم مسئلے کو حل کرائیں۔۔ شکریہ۔۔۔

د تالاش او دیر چی سومرہ ھم اعلی افسرز دی ھغہ دی مہربانی وکی دے سڑی نا دی د علاقے د عزت تپوس وکی او دغے سپی تہ سزا ورکڑے ...
02/04/2021

د تالاش او دیر چی سومرہ ھم اعلی افسرز دی ھغہ دی مہربانی وکی دے سڑی نا دی د علاقے د عزت تپوس وکی او دغے سپی تہ سزا ورکڑے شی

26/03/2021

بریکنگ نیوز
شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا
26/03/2021

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیا

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHFAL News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KHFAL News:

Share