Khyber TV

Khyber TV اس پیچ سے پورے پاکستان کے خبریں رپورٹس ویڈیوز شئیر کی جائے گی۔

لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک میں لنڈی کوتل پولیو سپروائزرز اور ورکرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ..
23/07/2025

لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک میں لنڈی کوتل پولیو سپروائزرز اور ورکرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ..

20/07/2025

ضلع لنڈی کوتل بازار حاجی خان بلڈنگ میں پولیو سپروائزر اور ورکرز کا اپنے مسائل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا لنڈی کوتل پولیو سپر وائزر ورکرز کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر پختون یار شینواری اعلامیہ جاری کر رہے ہیں

لنڈی کوتل میں وی سی 16 خیبر زخہ 3 کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح 🎉لنڈی کوتل خیبر سلطان نواب مارکیٹ میں وی سی 16 خیبر زخہ 3 کے...
17/07/2025

لنڈی کوتل میں وی سی 16 خیبر زخہ 3 کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح 🎉

لنڈی کوتل خیبر سلطان نواب مارکیٹ میں وی سی 16 خیبر زخہ 3 کے چیئرمین #فرحت علی آفریدی نے اپنے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ایک باوقار تقریب میں قومی مشران کی موجودگی میں کر دیا۔تقریب کا افتتاح قومی مشران کے دستِ مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا گیا۔اس پروقار موقع پر حاجی زڑاور خان، حاجی ایاز، حکمت شاہ، ملک ابرار، مراد حسن، حاجی فیروز شاہ، ڈاکٹر اشتیاق، نادر شاہ، کیسل، حاجی غلام فقیر ، حاجی اختر میر، سید شاہ، مبارک زیب جبکہ انصار انسانیت فلاحی تنظیم کے جنرل سیکریٹری اعجاز اکبر نے بھی خصوصی شرکت کی یہ تقریب نہ صرف اتحاد کی علامت تھی بلکہ علاقائی خدمت کے نئے دور کا آغاز بھی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ دفتر عوامی خدمت کا مرکز ثابت ہو اور علاقے کی فلاح و ترقی میں مثبت کردار ادا کرے۔

#خیبر

لنڈی کوتل ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بجلی بحالی عوام کے لیے خوشخبریخیبر پختونخوا کے وزیر اوقاف و مذہبی امور، صاحبزادہ محمد عد...
15/07/2025

لنڈی کوتل ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بجلی بحالی عوام کے لیے خوشخبری
خیبر پختونخوا کے وزیر اوقاف و مذہبی امور، صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی بجلی کی بحالی کے حوالے سے ایک خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اس اہم مسئلے پر ٹیسکو کے چیف سے براہِ راست بات چیت کی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نے بجلی کے واجبات کی مد میں 5 کروڑ روپے ٹیسکو کو جمع کروا دیے ہیں، جس کے بعد ہسپتال میں روزانہ 8 گھنٹے کے لیے بجلی فراہم کر دی جائے گی۔

لنڈی کوتل میں خوشبوؤں کی دنیا ترخہ کا باضابطہ آغاز.اج لنڈی کوتل بازار میں  #ترخہ قدرتی عطر کی نئی دکان کا شاندار افتتاح ...
13/07/2025

لنڈی کوتل میں خوشبوؤں کی دنیا ترخہ کا باضابطہ آغاز.

اج لنڈی کوتل بازار میں #ترخہ قدرتی عطر کی نئی دکان کا شاندار افتتاح ہوا، جس میں مقامی عمائدین، صحافیوں، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز ختم القرآن اور خصوصی دعا سے کیا گیا، جس کے بعد فیتہ کاٹ کر باقاعدہ آغاز کر دیا گیا اس منفرد خوشبوؤں کے مرکز کا قیام خیبر کے سرگرم اور باصلاحیت صحافی کی جانب سے عمل میں آیا، جنہوں نے علاقائی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ قدرتی عطریات کو عوام کے لیے پیش کیا ہے۔
#ترخہ، #بیلنئ، ، اور خیبر سپورٹس کے نام سے متعارف کردہ یہ خوشبوئیں خالص قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہیں، جو خوشبو کے شوقین افراد کے لیے ایک تازہ تجربہ فراہم کرتی ہیں۔
✅یہ عطر اب زمین گل پلازہ، لنڈی کوتل بازار میں دستیاب ہیں۔ آئیں اور ان منفرد خوشبوؤں سے خود کو محظوظ کریں – خوشبو جو نہ صرف تازگی دے بلکہ قدرت کی خوشبو سے دل کو بہلائے۔

13/06/2025

🚨 آپریشن وعدہ صادق 3 شروع کر دیا گیا ہے اب اسرائیل کی چیخیں پوری دنیا سنیں گی..

28/04/2025

پاک افغان بارڈر طورخم زیرو پوائنٹ

خبردار! لنڈی کوتل میں شدید طوفانی بارش جاریسیلابی ریلوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔سیلابی راستوں کے قریب رہنے والے تمام...
18/04/2025

خبردار!
لنڈی کوتل میں شدید طوفانی بارش جاری
سیلابی ریلوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
سیلابی راستوں کے قریب رہنے والے تمام افراد ہوشیار رہیں اور فوری محفوظ مقامات کا رخ کریں۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

16/03/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923014707393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber TV:

Share