Pln News

Pln News This is for News Updates

سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ م...
04/05/2021

سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے حجر اسود جنت کا پتھر ہے، اس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنت کتنی خوبصورت ہوگی سبحان اللّه سبحان اللّه

13/01/2021

پشاور میں اج پولیس نے ایک بار پر اپنا روپ دکھا دیا ۔بچارے سٹوڈنٹس کو مار رہے ہیں ۔۔۔
In Peshawar today, the police showed their face at once. Poor students are being killed.

ملک بھر میں بجلی بندش کا سبب بننے والے سات افسران کو ڈیوٹی میں غفلت پر معطل کر دیا گیانوٹیفیکیشن جاری
10/01/2021

ملک بھر میں بجلی بندش کا سبب بننے والے سات افسران کو ڈیوٹی میں غفلت پر معطل کر دیا گیا

نوٹیفیکیشن جاری

Breaking news
30/12/2020

Breaking news

P 2
22/12/2020

P 2

پشاور بی آر ٹی سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو 😳😲سامنے آگئیShare

20/12/2020

Peshawar BRT Ma Kya Ho Raha hn

16/12/2020

Whats going on in LRH🤔۔۔

صو بہ کے سب سے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں افسران کے غلط مطالبات نہ ماننے پر زنانہ سٹاف کیساتھ کیا ہوتا ہے خود سنئے ایل ارایچ میں ڈیوٹی دینے والی ایک خاتون کی فریاد۔۔۔ خاتون کے مطابق انہیں صرف اس بات پر نوکری سے نکالا ہے کہ کچھ افسران نے انہیں آفس میں بلا کر ان سے غلط مطالبات کئے جن کے نہ ماننے پر افسران نے انہیں بلیک میل کرنا شروع کر دیا ۔۔۔

12/12/2020

بعض ایسے بہادر لوگ ہوتے ہیں جو دل ٹھنڈا کر دیتے ہیں۔۔۔ اس بہادر پٹھان کو میری طرف سے سرخ سلام وېډيو لازمي شئېر کرے

https://youtu.be/HZlEFb2h86Q
02/12/2020

https://youtu.be/HZlEFb2h86Q

یونیورسٹی روڈ پر واقع عمرفارمیسی اور میٹرواسٹور میں آتشزدگی ۔۔ فائربریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

27/11/2020

بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں کرونا نہیں آ سکتا۔
کرونا کا داخلہ منگنی کی تقاریب میں ممنوع ہے ۔ 😄😄😉😆😆۔

27/11/2020
Very sad 🥺🥺🥺
14/10/2020

Very sad 🥺🥺🥺

فرمان رسول اللہ ﷺ ہیں کہ مظلوم کی آہ (بددعا) چنگاریوں کی طرح آسمان پر جاتی ہیں ۔نیازی نے کہا تھا کہ سب کو رولاؤنگا بس یہ ایک وعدہ پورا کیا ان 7 سالوں میں ۔۔۔...

Address

Mohalla Jogan Shah
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pln News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pln News:

Share