
30/03/2025
*جامع مسجد سردہ* میں عید الفطر کی نماز کا انعقاد
تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ عید الفطر کی نماز میں شرکت کریں۔ نماز کا آغاز صبح 7:15 بجے ہوگا، جس میں امام و خطیب *مولانا عبدالمقیوم* صاحب نماز کی امامت اور خطابت کریں گے۔
تمام حضرات وقت کی پابندی کریں اور بروقت نماز کے لئے تشریف لائیں۔ اس خوشی کے موقع پر ہم سب ایک ساتھ مل کر اللہ کی عبادت کریں اور اپنے دلوں میں محبت، امن، اور بھائی چارے کا پیغام پھیلائیں۔
*رابطہ:* 03433888632
اللہ ہمیں اس بابرکت دن کی برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
ایډمن صافی