POP News

POP News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from POP News, News & Media Website, DHA, Peshawar.

ایران اور اسرائ*یل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں بھارت جانے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا...
13/03/2026

ایران اور اسرائ*یل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں بھارت جانے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جسے بعض ماہرین ایران کے ممکنہ ردعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے مال بردار جہاز
مے یوری ناری کو اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اس جہاز پر بھارت کے شہر گجرات کے لیے سامان لے جایا جا رہا تھا۔
رپورٹس کے مطابق حم*لے کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور اس کے انجن روم کو شدید نقصان پہنچا، تاہم عملے کے کئی ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ماہرین کے مطابق یہ واقعہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران و بھارت تعلقات میں موجود پیچیدگیوں کو ظاہر کرتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران بھارت کی اس پالیسی سے ناراض ہے جس میں وہ بیک وقت ایران کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے جبکہ عملی طور پر اسرائ*یل کے قریب سمجھا جاتا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران حالیہ بعض اقدامات کو اپنے خلاف بھارتی صف بندی کا حصہ سمجھ رہا ہے، اسی لیے بھارت جانے والے تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کو ایک سخت پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.(Reuters)

13/03/2026

تہران میں یوم القدس ریلی کے قریب دھماکا

news

13/03/2026

Smoke Reported from Building Near Burj Khalifa Dubai | Minor Damage After Missile Blocked









13/03/2026
01/03/2026

World Want Peace

01/03/2026

اسرائیل کا تہران میں بڑا حملہ۔۔۔

News

01/03/2026

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایک بار پھر سے پر زوردار دھماکہ۔

28/02/2026

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی اطلاعات
اطلاعات کے مطابق Kuwait International Airport کے قریب ڈرون حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق محدود نوعیت کا نقصان ہوا ہے۔
حکام نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ تاحال کسی بھی قسم کی سرکاری حتمی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
مزید معلومات سامنے آنے پر اپڈیٹ فراہم کی جائے گی

Address

DHA
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when POP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share