Nadan Watch

Nadan Watch تازہ ترین خبروں اور نئے اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں 🔔
تاکہ ہر اہم خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
(3)

04/09/2026

🚨 علی امین گنڈاپور کے بڑے انکشافات! پی ٹی آئی کی اندرونی قیادت اور ملاقاتوں کا راز کھل گیا؟ | سہیل آفریدی پر سنگین الزام | احسن اقبال کی پی ٹی آئی کو دھمکی! 🔥

🚐 کروڑہ ➡️ منگورہ روزانہ سفر! 🚌📍 روزانہ صبح 8 بجے روانگی⏰ وقت کی پابندی کے ساتھ آرام دہ سفر📞 رابطہ نمبر: 0344-8085720📢 س...
04/09/2026

🚐 کروڑہ ➡️ منگورہ روزانہ سفر! 🚌
📍 روزانہ صبح 8 بجے روانگی
⏰ وقت کی پابندی کے ساتھ آرام دہ سفر
📞 رابطہ نمبر: 0344-8085720
📢 سفر کرنا ہو تو ابھی رابطہ کریں!
✨ کروڑہ سے منگورہ — روزانہ صبح 8 بجے ✨

04/09/2026

لور د خپل ژوند ملګری په خپله خوښه غوښت، خو پلار یې ونه منله او په زور یې بل ته واده کړه. لور يې ځان وژنه وکړه ؛
پر خور او لور ظلم بس کړئ. 🤐

04/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز ⚠️
18,500 روپے والی قسط جنوری میں ملنے کی اطلاع
جبکہ جولائی تا ستمبر والی قسط 14,500 روپے ہی ہوگی۔
📌 روبینہ خالد کے مطابق

🚨 زائد بجلی بل کی شکایت، 80 سالہ ریٹائرڈ ملازم جاں بحقچارسدہ میں زائد بجلی بل کی شکایت کے لیے پیسکو دفتر آنے والے 80 سال...
04/09/2026

🚨 زائد بجلی بل کی شکایت، 80 سالہ ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

چارسدہ میں زائد بجلی بل کی شکایت کے لیے پیسکو دفتر آنے والے 80 سالہ ریٹائرڈ ملازم نور حسن اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ورثاء کے مطابق دفتر میں میٹر ریڈر سے تکرار کے بعد نور حسن کی طبیعت بگڑی اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔ واقعے کے بعد میٹر ریڈر فیاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوسری جانب پیسکو حکام نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹر ریڈر نے صرف ڈائریکٹ کنڈے کی رپورٹ مرتب کی تھی، جرمانہ عائد کرنا اس کے اختیار میں نہیں تھا۔ حکام نے تلخ کلامی کی بھی تردید کی ہے۔

⚖️ واقعے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید صورتحال واضح ہوگی۔

04/09/2026

🚨 عمران خان کی خبر انٹرنیشنل میڈیا پر وائرل! حکومت میں کھلبلی، بڑی تشویش سامنے آگئی | مکمل تفصیلات دیکھیں 🔥

04/09/2026

سهار مو پخیر!
الله تعالی دې نن ورځ ستاسو لپاره د خیر، برکت، خوشحالۍ او کامیابۍ ورځ وګرځوي. 🤲✨
په موسکا ورځ پیل کړئ

🚨 جماعتِ اسلامی کا دھرنا ختم نہیں ہوگا! حکومت سے مذاکرات شروع 🔥حکومتی وفد کی حافظ نعیم الرحمٰن سے اہم ملاقات، پیٹرولیم ل...
03/09/2026

🚨 جماعتِ اسلامی کا دھرنا ختم نہیں ہوگا! حکومت سے مذاکرات شروع 🔥

حکومتی وفد کی حافظ نعیم الرحمٰن سے اہم ملاقات، پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج پر مذاکرات کے لیے دونوں جانب سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

📌 حکومت کا مؤقف: عوام کو ریلیف دینے کے لیے قابلِ عمل تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

📌 جماعتِ اسلامی کا اعلان: مذاکرات جاری رہیں گے، لیکن دھرنے بھی جاری رہیں گے!

🤔 کیا حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں عوام کو واقعی ریلیف دے پائے گی؟
مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔

🔴 Nadan Watch — ہر اہم خبر آپ تک!

03/09/2026

عمران خان سے آج پھر ملاقات نہ ہو سکی! عوامی دشمن وزیراعظم کا پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان، جماعتِ اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان! 🔥🚨

03/09/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے نئی اپڈیٹس! جانچ پڑتال، سنگل سم اور SIMONO کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں، مکمل تفصیل جانیں! 🚨💰

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadan Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share