Pakhtunkhwa bulletin

Pakhtunkhwa bulletin News bulletins, Information and History

اے ایس محمد نبی ڈیوٹی سرانجام دے رہے قوم شلوبر پوئنٹ قمبر آباد۔
06/02/2026

اے ایس محمد نبی ڈیوٹی سرانجام دے رہے قوم شلوبر پوئنٹ قمبر آباد۔

تیراہ متاثرین اور باڑہ پریس کلب صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی ناقابلِ قبول  پولیس اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہتیراہ ...
26/01/2026

تیراہ متاثرین اور باڑہ پریس کلب صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی ناقابلِ قبول پولیس اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کے لیے قمبر آباد شلوبر میں قائم رجسٹریشن پوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکار عبد الکریم جو اپنے آپ وزیر اعلیٰ کا پرسنل گارڈ ظاہر کرتا ہے نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بدتمیزی اور بدمعاشی کا مظاہرہ کیا۔ باڑہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور دیگر صحافیوں سمیت متاثرین کے ساتھ سخت بدسلوکی اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا گیا، جو نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ قانون اور اخلاقیات کے بھی منافی ہے۔
ہم سی سی پی او پشاور اور ڈی پی او خیبر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، پولیس اہلکار عبد الکریم کو فی الفور معطل کر کے اس کے خلاف شفاف انکوائری شروع کی جائے تاکہ متاثرین اور صحافیوں کو انصاف مل سکے اور آئندہ ایسے واقعات کا سدباب ہو۔
متاثرینِ تیراہ پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایسے حالات میں ان کے ساتھ بدسلوکی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa bulletin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share