30/03/2026
✨ 🌹اعلانِ نتائج 🌹✨
کل یعنی( 31 مارچ)بوقت دوپہر 1:30 بجے(الجامعۃ الاسلامیہ برقمبرخیل پکہ تاڑہ کراول) میں سالانہ سکول نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلے میں پروگرام ہوگا۔
تمام طلبہ اور والدین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔ ⭐📘🌹❤️.