It's All About KP

It's All About KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from It's All About KP, Media/News Company, KPK, Peshawar.

خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکو...
07/01/2024

خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔
‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکولز کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

جعلی نوٹ اے ٹی ایم سے نکلنے پر بینک 100 گنا رقم بطور جرمانہ دینگے. پانچ ہزار کے علاوہ ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، ...
07/01/2024

جعلی نوٹ اے ٹی ایم سے نکلنے پر بینک 100 گنا رقم بطور جرمانہ دینگے.

پانچ ہزار کے علاوہ ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔ اور عوام کی بدنصیبی دیکھیں کہ اے ٹی ایم مشینوں سے بھی یہ نوٹ نکل آتے ہیں.

اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش کا کہنا ہے کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے بیس ہزار کرنسی نوٹ پکڑے گئے، اگر کسی بینک کی اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلتا ہے تو اس پر کرنسی نوٹ کی مالیت کا سو گنا جرمانہ کیا جائے گا۔

یعنی اگر اے ٹی ایم سے پانچ ہزار کا جعلی نوٹ نکلتا ہے تو بینک پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں جعلی نوٹ کی کوئی شکایت رجسٹرڈ نہیں ہوئی ہے، گزشتہ دو سال میں دس ہزار جعلی نوٹس بینکوں نے پکڑے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کا نوٹ جعلی آرہا ہے۔

ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے کہا کہ بینکوں پر اے ٹی ایم میں ڈالے گئے نوٹوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو نوے روز تک رکھنا لازم ہے۔

‏بی آرٹی کے ایماندار عملے  نے 65 ہزار اور 11 ہزار سے زائد کی رقوم جو مسافروں سے بس میں رہ گئی تھیں ایمانداری کے ساتھ انت...
25/10/2023

‏بی آرٹی کے ایماندار عملے نے 65 ہزار اور 11 ہزار سے زائد کی رقوم جو مسافروں سے بس میں رہ گئی تھیں ایمانداری کے ساتھ انتظامیہ تک پہنچائیں جنہوں نے مسافروں کی شناخت و تصدیق کے بعد رقوم مالکان تک پہنچا دیں۔ حوصلہ افزائی کے لئے ٹرانس پشاور کی طرف سے دونوں ملازمین کو انعامات دئیے گئے۔

30/09/2023

اسلام اباد (بیورو رپورٹ ) ملک بھر میں افغان مہاجرین کے خلاف بہت بڑے اپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اسلام اباد کی اہم ذرائع نے انکشاف کیا ہے پاکستان بھر خصوصا خیبر پختون خواہ کہ مختلف اضلاع میں رہائشی افغان مہاجرین جنہوں نے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ اور جائیداد لے رکھی ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور جو شخص سرکاری علاقائی کونسلر یا ناظم ان کی تصدیق کنندہ نکلا ان کے خلاف باقاعدہ طور پر ایف ائی ار درج کر کے جیل بھیجا جائے گا ذرائع نے اس سلسلے میں بتایا ہے کہ ضلع پشاور دلزاک روڈ پغے غلام گڑی بلوچ اندرونی شہر پشاور پیپل منڈی جو کہ مختلف خود ساختہ تنظیمیں بنا کر صدور بنے بیٹھے ہیں ان کی مکمل چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا ہے مختلف اعلی شخصیات کی پشت پناہی حاصل کر کے پشاور میں کاروبار اور جائیدادیں بنا رکھی ہیں جبکہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ان کی شناختی کارڈوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے گلبہار میں بھی بہت سے افغان مہاجروں نے جائیداد بنگلے اور پلاٹ لے چکے ہیں اسی طرح پشاور ٹاؤن حیات اباد ناصر باغ بورڈ سمیت دیگر سوسائٹیوں میں پاکستانی شناختی کارڈوں پر زمین اپنے نام کر لی ہیں بتایا گیا ہے کہ ایسے افغانیوں کے خلاف ایسی کاروائی ہوگی ان کو بالکل بلیک لسٹ کیا جائے گا جب کہ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں جرائم میں ملوث افراد کو بھی پاکستان سے ڈیپورٹ کیا جائے گا اور ان کو دوبارہ پاکستان میں انے کی اجازت نہیں دی جائے گی بلوچستان سے مختلف جگہوں سے پیسوں کی چمک پر انے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی متوقع ہے جبکہ سیکیورٹی فورس اور چیک پوسٹوں پر تعینات عملے کا اگر کوئی اہلکار ملوث پایا گیا تو وہ سیدھا گھر جائے گا اسلام اباد میں بھی کہیں افغانیوں کے خلاف اپریشن شروع کر دیا گیا ہے جو کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائشی تھے ادھر کے پی کے کے سابقہ قبائلی اضلاع جن میں باجوڑ محمند خیبر کرم وزیرستان سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر کے رہائشی ہے بہت جلد ان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے بتایا گیا ہے کہ ان افغانوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کو باثر سرکاری اداروں کے افسران نے انہیں پاسپورٹ بھی فراہم کی ان کے خلاف بھی فوری طور پر ان کی ناموں کی لسٹ ہے تیار کر لی گئی ہے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد سخت کاروائی ان کے خلاف کی جائے گی واضح رہے کہ پورے پاکستان میں ارمی کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ہدایات پر بارڈر پر بھی غیر قانونی سمگلرو کے خلاف کاروائی شروع ہے

26/09/2023
25/09/2023

آج آپ کو سناتے ہیں ڈالر کی کہانی
” ڈالر کی کہانی ، پاکستانی تاریخ کی زبانی “ 1947 تا 2023

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا ۔۔
In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا ۔۔
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR
پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے ۔
In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR
پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے ۔ تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا ۔
In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR
پھر کرپشن بڑھنے لگی ۔ اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا ۔۔
In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا ۔
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے ۔
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد پاکستان کو مضبوط کرنے والے آگئے اور ڈالر اڑنا شروع ھوا ۔
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد
شروع ہوا ۔
In 2022 1 USD = 240.00PKR (July)
In 2023 1 USD = 301.00PKR (August)
اور ھم عقل کے اندھے اپنا مسیحا ڈھونڈ رہے ہیں ۔ حقیقت میں کسی نے نہیں آنا ..

تحصیل میونسپل انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے مفاد عامہ کا پیغام/اطلاع عامتحصیل نوشہرہ کی حدود میں غیرقانونی/نان رجسٹرڈ ہاٶسن...
31/08/2023

تحصیل میونسپل انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے مفاد عامہ کا پیغام/اطلاع عام

تحصیل نوشہرہ کی حدود میں غیرقانونی/نان رجسٹرڈ ہاٶسنگ سوساٸیٹیز

24/05/2023

*جب بھی جیب سے موبائل نکال کر دیکھتا ہوں ایک نیا بندہ پی ٹی آئی چھوڑ چُکا ہوتا ہے میرے موبائل میں مسئلہ ہے یا واقعی ایسا ہو رہا ہے😎😅🤔

Address

KPK
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's All About KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share